فیصل آباد بار کا الیکشن 12جنوری کو ہوگا‘ شیڈول جاری

فیصل آباد(نیوزلائن)ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن میں الیکشن شیڈول برائے سال 2019جاری کردیا جس کے تحت کاغذات نامزدگی وصولی 22تا25دسمبر وصولی اعتراضات 26 دسمبر کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 27دسمبر واپسی کاغذات 29دسمبر جبکہ امیدواروں کی حتمی فہرست پانچ جنوری کو 2019کو آویزاں کی جائیگی صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ملک امجد حسین اور سیکرٹری بار چوہدری راحیل ظفر کینتھ کی زیر صدارت اجلاس میں الیکشن بورڈ کا بھی اعلان کردیا گیا جس کے مرزا محمد امین مغل ایڈووکیٹ چیئرمین جبکہ ممبران میں مظہر اقبال سندھو اور رانا شفقت عالم شامل…

Read More

ڈسٹرکٹ بار الیکشن،صدارت اور سیکرٹری کیلئے3‘3 امیدوار

فیصل آباد(نیوزلائن)ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن فیصل آباد کی صدارت اور سیکرٹری شپ کیلئے تین تین امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروادئیے ،آج اعتراضات، کل جانچ پڑتال اور 6 جنوری کو حتمی فہرستیں آویزاں کی جائیں گی، پولنگ 13 جنوری کو ہوگی۔ صدارت کیلئے تین امیدواران امجد حسین ملک، محمد خوشحال خاں اور عابد مقبول ، نائب صدارت کیلئے چار امیدواروں شمس الزمان کھرل ، رانا محمد اکرم ربانی ، محمد اسلم ڈوگر اور خاور نذیر سندھو ، سیکرٹری کیلئے تین امیدواران رانا شاہد منیر، محمد رہیل ظفر اور محمد سہیل…

Read More

فیصل آباد کے عوام انا پرست نہیں صلح جو ہیں‘ سیشن جج

فیصل آباد(نیوزلائن)مصالحتی عدالتوں کا معمولی رنجش کے معاملات صلح پر ختم کروانا اور باہمی اختلافات کے خاتمہ میں مصالحتی کردار ادا کرناہمارے دین کی تعلیمات کے عین مطابق ہے ۔ اس معاملے میں فیصل آباد کا پہلے نمبر پر آناخوش آئند بھی ہے اور اس بات کا ثبوت ہے کہ اس شہر کے باسی صلح جو ہیں اور انا پرستی کی بھینٹ چڑھ جانے کی بجائے صلح کر لیتے ہیں۔یہ کہنا ہے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج فیصل آباد عبدالناصر خاں کا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ضلعی عدلیہ کے…

Read More

ہائیکورٹ بنچ نہ بنائے جانے کیخلاف ڈسٹرکٹ بار نے ہڑتال کی

فیصل آباد(نیوزلائن)فیصل آباد میں ہائیکورٹ بنچ نہ بنائے جانے کیخلاف ڈسٹرکٹ بار نے ہڑتال کی۔ہفتہ وار ہڑتال کا فیصلہ بار کونسل نے اپنے اجلاس میں کر رکھا ہے۔ اس حوالے سے ڈسٹرکٹ بار کے صدر رانا علی عباس کا کہنا ہے کہ ہائیکورٹ کا بنچ فیصل آباد کے شہریوں کا حق ہے ۔ لاہور کے کچھ وکلاء اوربعض برسراقتدار افراد فیصل آباد میں ہائیکورٹ بنچ کی راہ میں رکاوٹ ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ہائیکورٹ بنچ فیصل آباد کے شہریوں کا حق ہے اور اس حق سے ہم کبھی…

Read More