بلاول بھٹو نے انتخابی دھاندلی کیخلاف احتجاج کی دھمکی دیدی

اسلام آباد(نیوز لائن) پیپلز پارٹی نے حکومت کو عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی پر پارلیمانی کمیٹی بنانے کے لیے کل تک کی ڈیڈلائن دے دی۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ کمیٹی نہ بنی تو اپوزیشن کے ساتھ مل کر احتجاج کی حکمت عملی بنائیں گے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو سے صحافی نے کالا باغ ڈیم سے متعلق موقف کا پوچھا تو ان کا کہنا تھا کہ کالا باغ ڈیم پر صوبوں اور لوگوں کے اعتراضات ہیں۔ صحافی نے جب کہا کہ چیف…

Read More