پی سی بی میں اربوں کے گھپلے:کرپشن چھپانے کیلئے آڈٹ سے گریزاں

فیصل آباد(احمد یٰسین)نجم سیٹھی دور میں پاکستان کرکٹ بورڈ میں اربوں روپے کے گھپلوں کا انکشاف ہوا ہے۔ نواز شریف کے چہیتے چیئرمین پی سی بی کی مدت تعیناتی کے دوران کھلے ہاتھوں سے قومی خزانہ لٹایا جاتا رہا۔ افسروں نے اربوں روپے اللوں تللوں پر اڑا دیا۔ کرپشن چھپانے کیلئے کئی سال سے پی سی بی کے فنڈز کا آڈٹ ہی نہیں کروایا گیا۔ نیوزلائن کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ میں کئی سال سے فنڈز کی لوٹ سیل لگی ہوئی ہے۔ ملک میں سب سے زیادہ مقبول کھیل کرکٹ…

Read More

فیصل آباد میں لگے تمام اشتہاری بورڈ غیرقانونی‘ کروڑوں کی کرپشن

فیصل آباد(احمد یٰسین)فیصل آباد میں لگے تمام جہازی سائز اشتہاری بورڈز غیرقانونی ہیں ۔ کوئی ایک بھی بورڈ پی ایچ اے کے اپنے قوانین اور قواعد کے مطابق درست نہیں ہے۔ صورتحال کا علم ہونے کے باوجود پی ایچ اے کے ڈی جی آصف چوہدری ‘ ڈائریکٹر مارکیٹنگ اور دیگر حکام ان کیخلاف کارروائی کیلئے تیار نہیں۔ نیوزلائن کے مطابق فیصل آباد میں ساڑھے سات سو زائد جہازی سائز اشتہاری بورڈز لگے ہوئے ہیں۔ ان میں سے کوئی ایک بھی پی ایچ اے رولز کے مطابق درست نہیں ہے۔ خود…

Read More

تعلیمی بورڈ نے میٹرک امتحانات کے داخلہ کا شیڈول جاری کرکر دیا

فیصل آباد (نیوزلائن) بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن فیصل آباد نے میٹرک امتحانات2018ء کیلئے داخلہ فارم و داخلہ فیس جمع کروانے کا شیڈول جاری کر دیاہے ۔سیکرٹری و کنٹرولر امتحانات خرم شہزاد قریشی کے مطابق یہ امتحان یکم مارچ 2018ء سے شروع ہو گا۔ جس کیلئے سنگل فیس کے ساتھ داخلہ فارم م13 نومبر سے 15 دسمبر 2017 تک جمع کروائے جاسکتے ہیں۔ ڈبل فیس کے ساتھ22 دسمبر تک جبکہ تین گنا فیس کے ساتھ29 دسمبر تک جمع ہونگے ۔ سائنس گروپ میں بطور پرائیویٹ امتحان دینے والے کلاس…

Read More