فیصل آباد کی آبادی78لاکھ 73ہزار 910نفوس ہو گئی

فیصل آباد(احمد یٰسین)فیصل آباد کی آبادی میں انیس سالوں میں 24لاکھ 44ہزار 363افراد کا اضافہ ہو گیا۔رواں سال ہونیوالی مردم شماری میں ٹیکسٹائل سٹی کی آبادی 78لاکھ 73ہزار910نفوس گنی گئی جو کہ 1998میں ہونیوالی مردم شماری میں 54لاکھ 29ہزار547افراد کی تھی۔ مردم شماری کے اعدادو شمار ظاہرکرتے ہیں کہ اس شہر کی آبادی میں ہر سال سوا لاکھ افراد سے بھی زیادہ کا اضافہ ہوا ہے۔فیصل آباد ضلع کی تحصیل فیصل آباد سٹی میں 19سال کے دوران 10لاکھ 97ہزار615نفوس کا اضافہ ہوا۔اسکی آبادی 21,40,346سے بڑھ کر 32,37,961افراد ہو چکی ہے۔تحصیل…

Read More

مردم شماری متنازعہ ‘ پنجاب حکومت نے جانورشماری شروع کردی

فیصل آباد(نیوزلائن)میاں نواز شریف کی حکومت کی طرف سے پاکستان بھر میں کی گئی مردم شماری تو سندھ حکومت کے اعتراضات کے بعد متنازعہ ہوگئی ہے تاہم میاں شہباز شریف کی حکومت نے پنجاب میں جانورشماری کرنے کا آغاز کردیا ہے صوبائی محکمہ لائیو سٹاک کا عملہ گھر گھر جا کر جانوروں کی گنتی کرے گا اور ریکارڈ تیار کرکے صوبائی حکومت کو بھجوایا جائے گا۔ شہباز شریف حکومت نے جانور شماری کا آغازصوبے کے دوسرے بڑے شہر فیصل آباد سے کیا ہے۔ فیصل آباد ڈویژن کے چاروں اضلاع میں…

Read More