فری ٹریڈ معاہدہ کا دوسرا مرحلہ: پاکستان اور چین رواں ماہ دستخط کرینگے

فیصل آباد (نیوز لائن) وزیر اعظم عمران خان پاکستان اور چین کے درمیان فری ٹریڈ ایگریمنٹ کے دوسرے مرحلے پر دستخط کرنے کیلئے اپریل کے آخری ہفتہ میں چین جار ہے ہیں۔ یہ بات چین کے سفیر یائو چنگ نے آج فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری میں مقامی تاجروں اور صنعتکاروں سے خطاب کرتے ہوئے بتائی۔ اس موقع پر وفاقی پارلیمانی سیکرٹری میاں فرخ حبیب کے علاوہ چینی قونصل جنرل لونگ جنگ پن ، اتاشی چن یانگ پھی اور لیو چان بھی موجود تھے۔ انہوں نے بتایا کہ فری…

Read More

ویسٹ واٹر ٹریٹمنٹ: چینی کمپنی کے جنرل مینجرکا دورہ فیصل آباد

فیصل آباد(نیوزلائن)ویسٹ واٹر ٹریٹمنٹ پر کام کرنی والی چینی کمپنی کے جنرل مینجر مسٹر لیو فوچوان اور مسٹروانگ چنگ نے فیصل آباد کا دورہ کیا اور ایم ڈٰ واسا فقیر محمد سے ملاقات کی۔ایم ڈی فقیر محمد‘ڈائریکٹر پی اینڈ ڈی عدنان نثار ،ڈپٹی ڈائریکٹر ٹیکنیکل روحان جاویدنے چینی کمپنی کے نمائندوں کو واسا کی کارکردگی ‘ شہر میں پانی کی ضروریات اور فراہمی‘ سیوریج کی صورتحال ‘ شہریوں کو سیوریج کی سہولیات کی فراہمی ‘ سیوریج کے پانی کی ٹریٹمنٹ کے حوالے سے بریفنگ دی۔اس موقع پر ایم ڈی واسا…

Read More