پیپسی اور کوک زہر ہیں: پنجاب حکومت مکمل پابندی عائد کرے

فیصل آباد(احمد یٰسین) پنجاب فوڈ اتھارٹی پیپسی کولا‘ کوکا کولا‘ گورمے کولا‘ آر سی کولا‘ سٹنگ‘ سیون اپ‘ڈیو‘ سپرائیٹ‘ گورمے اپ‘ کتنے ہی نام ہیں جن کوپنجاب حکومت واضح الفاظ میں زہر قرار دے چکی ہے مگر یہ صرف زبانی جمع خرچ تک ہی محدود ہے۔ پنجاب حکومت کے خوراک کی بہتری کیلئے قائم ادارے ’’پنجاب فوڈ اتھارٹی‘‘ نے کولڈ ڈرنک کے ان سب برانڈز کو بچوں کی صحت کیلئے زہر قرار دیا ہے۔ صاف الفاظ میں کہا گیا ہے کہ ان کولڈ ڈرنکس کے استعمال سے بچوں میں ہڈیوں…

Read More

فوڈ اتھارٹی تعلیمی اداروں میں کولڈ ڈرنک کی پابندی کروانے میں ناکام

فیصل آباد(نیوزلائن)پنجاب فوڈ اتھارٹی تعلیمی اداروں میں کولڈ ڈرنک کی پابندی کروانے میں مکمل طور پر ناکام ہے۔ کولڈ ڈرنک مافیا کے پروردہ مافیا نے اس حکومتی پابندی کی دھجیاں بکھیر دی ہیں۔سکول و کالجوں کے پرنسپل اورا ساتذہ بھی اس پابندی کو ناکام بنانے میں مافیا کے ہمنوا ہیں۔ خود پنجاب فوڈ اتھارٹی کے حکام بھی پابندی کے حوالے سے کارروائیاں کرنے میں سنجیدہ نہیں ہیں۔ نیوزلائن کے مطابق پنجاب فوڈ اتھارٹی نے تعلیمی اداروں کے اندر اور باہر100میٹر کی حدود میں کولڈ ڈرنک کی فروخت پرپابندی عائد کررکھی…

Read More

پیپسی‘ کوک‘ گورمے کولازہر قاتل ہیں تو مکمل پابندی کیوں نہیں

فیصل آباد(احمد یٰسین)پیپسی کولا‘ کوکا کولا‘ گورمے کولا‘ آر سی کولا‘ سٹنگ‘ سیون اپ‘ڈیو‘ سپرائیٹ‘ گورمے اپ‘ کتنے ہی نام ہیں جن کوپنجاب حکومت واضح الفاظ میں زہر قرار دے چکی ہے مگر یہ صرف زبانی جمع خرچ تک ہی محدود ہے۔ پنجاب حکومت کے خوراک کی بہتری کیلئے قائم ادارے ’’پنجاب فوڈ اتھارٹی‘‘ نے کولڈ ڈرنک کے ان سب برانڈز کو بچوں کی صحت کیلئے زہر قرار دیا ہے۔ صاف الفاظ میں کہا گیا ہے کہ ان کولڈ ڈرنکس کے استعمال سے بچوں میں ہڈیوں کی بیماریاں پیدا ہو…

Read More