پنجاب کے سرکاری کالجز میں 2978 لیکچرر بھرتی کرنے کا فیصلہ

فیصل آباد(محمد امین )پنجاب حکومت نے پنجاب کے سرکاری کالجز میں 2978اساتذہ بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نیوزلائن کے مطابق ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کی جانب سے صوبہ بھر کے سرکاری کالجوں میں اساتذہ کی2978 خالی آسامیوں پر لیکچرارز کی بھرتی کا فیصلہ کیا گیا ہے جس میں سے گرلز سرکاری کالجوں میں1772جبکہ بوائز سرکاری کالجوں میں 1206نئے لیکچرارز بھرتی کئے جائیں گے۔ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے لیکچرر کی سلیکشن کیلئے پنجاب پبلک سروس کمیشن کو لیٹر ارسال کردیا ہے جس کے بعد آئندہ ماہ نئے لیکچرر کی…

Read More

فیصل آباد کے کالجز میں فرنیچر کی شدید کمی‘ کلاسز زمین پر لگنے لگیں

فیصل آباد(نیوزلائن)ڈویژن کے 56سرکاری کالجوں میں20ہزار250 سٹوڈنٹ چیئرز کی کمی کا سامنا ہے جس کے باعث ان کالجوں میں ہزاروں سٹوڈنٹس زمین پر بیٹھ کر پڑھنے پر مجبور ہیں جس سے یہ سٹوڈنٹس اذیت ناک صورتحال میں مبتلا ہوگئے ہیں ڈائریکٹوریٹ آف کالجز فیصل آباد کی جانب سے گذشتہ مالی سال میں ان 56 سرکاری کالجوں میں20 ہزار250 کرسیوں کی فراہمی کی ڈیمانڈ صوبائی حکومت کی بھجوائی گئی تھی مگر صوبائی حکومت کی جانب سے 56 کالجوں میں سے صرف22 کالجوں میں چار ہزار926 کرسیاں فراہم کرنے کی منظوری دی۔…

Read More

کلیریکل سٹاف کی شدید کمی سے کالجوں کے تمام امور بری طرح متاثر

فیصل آباد(نیوزلائن)پنجاب کے کالجوں میں کلیریکل سٹاف کی شدید کمی ہے اور کالجوں میں انتظامی امور بری طرح متاثر ہورہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق صوبہ بھر میں سرکاری کالجوں میں بیس سالوں سے نئی بھرتیاں نہیں کی گئیں۔ محکمہ ہائیرایجوکیشن میں کلیریکل سٹاف کی ہزاروں آسامیاں خالی ہیں ۔بڑی تعداد میں آسامیاں خالی ہونے سے سرکاری کالجوں میں ان گنت مسائل پیدا ہورہے ہیں اور دفتری امور چلانا انتہائی مشکل ہو چکا ہے۔ ڈائریکٹوریٹ اور کالجز کے ذرائع کے مطابق فیصل آباد کے 43سرکاری کالجوں میں کلیریکل سٹاف کی مجموعی…

Read More