شوہر نے دوستوں کے ساتھ مل کر نوبیاہتا دلہن کا گینگ ریپ کردیا

فیصل آباد (نیوز لائن) نشاط آباد کے علاقہ میں نوبیہتادلہن کو اسکے شوہر نے ساتھیوں سمیت شراب کے نشہ میں دھت ہوکر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بناڈالا پولیس نے شوہر سمیت4افراد کو حراست میں لیکر مقدمہ درج کرلیا چک نمبر دو ج ب کے رہائشی یوسف کی بیٹی(ن)کی شادی تین روز قبل چک نمبر7ج ب کے رہائشی شہباز کے ساتھ ہوئی جس نے خود اور اپنے دوستوں شہباز’عظیم اور وسیم کے ساتھ ملکر شراب کے نشہ میں دھت ہوکر (ن)کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا حالت غیر ہونے پر (ن)…

Read More

پی ٹی آئی رہنما ریاض فتیانہ کا بھائی سرکاری ریکارڈ میں ٹمپرنگ پر گرفتار

فیصل آباد (نیوز لائن) انٹی کرپشن حکام نے تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اور سابق صوبائی وزیر تعلیم ریاض فتیانہ کے بھائی کو گرفتار کرلیا۔ ملزم آفتاب فتیانہ پر سرکاری ریکارڈ میں ٹمپرنگ کرنے کا الزام تھا۔ نیوز لائن کے مطابق عدالت عالیہ لاہور ہائیکورٹ سے ضمانت خارج ہونے پر جعل سازی اور فراڈ کے مقدمہ میں ملوث شہری آفتاب اقبال فتیانہ کو اینٹی کرپشن ٹوبہ کی ٹیم نے گرفتار کرلیا اینٹی کرپشن ڈیپارٹمنٹ شہری احمد فراز وغیرہ تین افراد نے اینٹی کرپشن فیصل آباد کو درخواست گذاری تھی…

Read More

سٹریٹ کرائم روکنے کیلئے جیلوں سے رہا ملزموں کی نگرانی کا فیصلہ

فیصل آباد (نیوز لائن) سٹریٹ کرائمز کاگراف نیچے لانے کے لئے جیلوں سے رہائی پانے والے عناصرکی موثرنگرانی کافیصلہ کرلیاگیا۔جرائم پیشہ عناصرکے کوائف مرتب کرنے والے محکمہ کے کرائم ریکارڈآفس کی جانب سے ایسے 684افراد کی نشاندھی کئے جانے پر متعلقہ تھانیداروں کوخصوصی ٹاسک دیئے جارہے ہیں۔ذرائع کے مطابق اس حکمت عملی پرعمل درآمد کافیصلہ ضلعی پولیس کے افسران کے اہم اجلاس میں کیاگیا۔اجلاس کے بعض شرکانے فیصل آبادمیںہونے والے ڈکیتی ،راہزنی کے واقعات بالخصوص لوٹ مارکی مسلح وارداتوں میں عادی مجرموں کے ملوث ہونے کے امکانات ظاہرکئے جس بنا…

Read More

فیصل آباد میں 183 دشمن دار مسلح گروپوں کی موجودگی کا انکشاف

فیصل آباد (ندیم جاوید) فیصل آباد میں 183مسلح دشمن دار گروپوں کی موجودگی کی رپورٹ سامنے آئی ہے۔ ہر گروپ میں درجن درجن بھر مسلح افراد موجود ہیں اور ان کے درمیان معاملات پوائنٹ آف نو ریٹرن پر پائے جارہے ہیں۔ سب بڑا دشمن دار گروپ نواجا سکھ کا بتایا جاتا ہے جس کی تین بڑے گروپوں کے ساتھ دشمنی رپورٹ ہوئی ہے جبکہ سب سے زیادہ دشمنیاں تھانہ صدر جڑانوالہ کے علاقے میں ہیں جہاں دشمنی والی 22فیملیز اور ان کے گروہ پائے جارہے ہیں۔ نیوز لائن کے مطابق…

Read More

پولیس نے فیصل آباد میں سٹریٹ کرائم کے ریڈ زون مارک کرلئے

فیصل آباد (عاطف چوہدری) فیصل آباد پولیس نے فیصل آباد میں ڈکیتی’ راہزنی کے 32ریڈزون کی نشاندہی کر لی ہے۔ سٹریٹ کرائم کی وارداتیں روکنے کیلئے ریڈ زونز میں خصوصی اقدامات کرنے اور پولیس گشت بڑھانے کے احکامات جاری کردئیے گئے ہیں۔ ریڈ زونز میں وارداتیں ہونے پر گشت کرنے والی ٹیموں کو سخت کارروائی کئے جانے کی وارننگ بھی دی گئی ہے۔ نیوز لائن کے مطابق گزشتہ کچھ عرصہ کے دوران فیصل آباد میں سٹریٹ کرائم کی وارداتیں بڑھنے کی رپورٹس سامنے آتی رہی ہیں۔ اعلیٰ پولیس حکام نے…

Read More

منیانوالہ میں غیرت کے نام پر جوڑا قتل: مقدمہ درج’ تفتیش شروع

فیصل آباد ( نیوز لائن) منیانوالہ میں گھر والوں نے لڑکی اور محلے دار کو شہ رگ کاٹ کر قتل کردیا پولیس نے باپ بیٹے کو حراست میں لیکر کارروائی شروع کردی دہرے قتل کی لرزہ خیز واردات کے بعد علاقہ میں سوگ کی فضاء پھیل گئی شہریوں کی بڑی تعداد جائے وقوعہ پر پہنچ گئی پولیس نے دونوں مقتولین کی نعشوں کو قبضہ میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کردیا بیان کیاجاتا ہے کہ تھانہ ملت ٹائون کے علاقہ چک نمبر 198ر۔ب منیانوالہ کے رہائشی 55سالہ…

Read More

مسجد کے باہر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے معمر شخص قتل

فیصل آباد (نیوز لائن) نماز پڑھنے کیلئے جانے والا ضعیف العمر شخص نامعلوم افراد کی فائرنگ کا نشانہ بن کر جاں بحق ہوگیا پولیس نے مقتول کی نعش کو قبضہ میں لیکر کارروائی شروع کردی بتایا جاتا ہے کہ نواحی گاؤں چک نمبر278گ ب شیرا چک کا رہائشی نور احمد ولد سکندر عشاء کی نماز پڑھنے گاؤں کی مسجد میں گیا وضو کیلئے مسجد کے باہر ہی تھا کہ نامعلوم افراد نے اسے فائرنگ کرکے شدید زخمی کیا جسے سول ہسپتال لایا گیا جہاں وہ بدھ کی صبح زخموں کی…

Read More

غیرملکی فنڈنگ بند ہوتے ہی تھانوں کا فرنٹ ڈیسک منصوبہ بھی ٹھپ

فیصل آباد (عاطف چوہدری) تھانوں میں فرنٹ ڈیسک بنا کر ریکارڈ کو آن لائن کرنے کے منصوبے کیلئے آنیوالی غیرملکی فنڈنگ بند ہوتے ہی پنجاب حکومت نے صوبہ بھر کے تھانوں سے فرنٹ ڈیسک پلان رول بیک کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ فرنٹ ڈیسک منصوبہ ختم کرنے کا فیصلہ کرتے ہی صوبہ بھر میں پولیس کو کمپیوٹرائزڈ ریکارڈ سسٹم کیساتھ مینوئل ریکارڈ مکمل کرنے کا حکم بھی دیدیا گیا ہے۔ نیوزلائن کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف نے اپنی حکومت کے دوسرے دور میں تھانوں میں…

Read More

شہباز شریف دور میں جعلی مقابلے :20 پولیس اہلکاروں کیخلاف مقدمہ

فیصل آباد(نیوزلائن) شہباز شریف دور میں پولیس مقابلوں کے نام پر ٹارگٹ کلنگ کرنیوالے پولیس افسران و اہلکاروں کیخلاف جوڈیشل انکوائری میں جرم ثابت ہوگیا ۔ عدالت کے حکم پر آٹھ سال بعد 20پولیس افسران و اہلکاروں کیخلاف قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ملزمان میں سابق وزیر قانون رانا ثناء اللہ کیخلاف جعلی پولیس مقابلوں میں بندے مروانے کا اعترافی بیان دینے والا سابق پولیس انسپکٹر رانا فرخ وحید بھی شامل ہے۔ تفصیل کے مطابق تھانہ فیکٹری ایریا پولیس نے اپنے بیس پیٹی بھائیوں کیخلاف قتل کی ایف آئی…

Read More

پولیس اقدامات غیر موثر،گاڑی چوری میں ہوشربااضافہ

فیصل آباد(نیوزلائن)پولیس کے غیر موثرگشت،ناکہ بندی کے سبب فیصل آبادمیں گاڑیوں کی چوری کے واقعات میں اضافہ ہوگیا۔سال رواں کے پانچ ماہ کے رجسٹرڈکرائم پر گہری تشویش کااظہارکرتے ہوئے پولیس حکام نے سی پی اوفیصل آبادکوموٹرسائیکل اورکارلفٹنگ کے جرائم میں ملوث عناصرکی سرکوبی کے لئے مناسب لائحہ عمل وضع کرنے کی ہدایات جاری کردیں۔پولیس ریکارڈکے مطابق ضلع کے تھانوں میں گزشتہ پانچ ماہ میں کارچوری کے 86مقدمات درج ہوئے ،گزشتہ برس کے ابتدائی پانچ ماہ میں درج ہونے والے ایسے مقدمات کی تعداد 76 تھی ۔موٹرسائیکل چوری کی مد میں…

Read More