پنجاب پولیس کے شیر جوان ہر طرح کے جرائم میں ملوث نکلے

فیصل آباد(احمد یٰسین) پنجاب پولیس کے تھانیداروں اور اہلکاروں کی بڑی تعداد جرائم پیشہ سرگرمیوں میں ملوث نکلی۔ منشیات فروشی’ جوئے کے اڈے چلانے’ قحبہ خانوں کی سرپرستی’ سٹریٹ کرائم کے گینگ چلانے ‘ ٹارگٹ کلرز کے ساتھ دوستیاں’ اغوا کاروں کے ساتھ دوستیاں’ دہشت گردوں اور کالعدم تنظیموں کے کی معاونت ‘ بھتہ خوری سمیت تھانیدار اور اہلکار ہر طرح کے جرائم میں ملوث پائے جارہے ہیں۔ پرانے تھانیداروں کی دیکھا دیکھی نوجوان تھانیداروں کی بڑی تعداد بھی اسی رنگ میں رنگی جاچکی ہے۔ کرپشن اور رشوت ستانی کو…

Read More

پولیس یونیورسٹیوں، کالجوں میں منشیات کی روک تھام میں ناکام

فیصل آباد(نیوزلائن)فیصل آباد پولیس تعلیمی اداروں میں منشیات کی روک تھام کیلئے اقدامات کرنے میں بری طرح ناکام ثابت ہوئی ہے۔ شہر کے درجنوں کالجوں اور یونیورسٹیوں میں منشیات کے استعمال کی شکایات سامنے آچکی ہیں مگر اس سب کے باوجود پولیس موثر اقدامات اٹھانے میں کامیاب نہیں ہو پائی۔ نیوزلائن کے مطابق فیصل آباد میں بہت بڑے پیمانے پر یونیورسٹیوں اور کالجوں میں منشیات فروشی اور استعمال کئے جانے کی شکایات سامنے آرہی تھیں۔ سمن آباد میں کالج روڈ کے تمام کالجز میں وہاں کے عملے اور اساتذہ کی…

Read More