ڈولفن کے جوان ’’ٹورٹہکا‘‘ کمپلیکس کا شکار‘ فرض بھلا بیٹھے

فیصل آباد(عاطف چوہدری)ڈولفن فورس کے جوان اپنے اصل فرض ’’سٹریٹ کرائم کی روک تھام ‘‘کو بھلا کر ’’ٹور ٹہکا ‘‘کمپلیکس کا شکار اور دعوتیں اڑانے میں مگن ہیں۔ سی پی او فیصل آباد سمیت اعلیٰ پولیس افسران ڈولفن کی بڑھتی ہوئی شکایات پر شدید پریشان دکھائی دیتے ہیں۔ نیوزلائن کے مطابق ڈولفن کے فورس کو سٹریٹ کرائم پر قابو پانے کیلئے تشکیل دیا گیا تھامگر ڈولفن اپنے اس فرض کو نبھانے میں بری طرح ناکام دکھائی دیتی ہے۔ اب تک فیصل آباد میں ڈولفن فورس عام شہریوں کو ہی تنگ…

Read More

سمندر کی فاتح ڈولفن سڑکوں پر ناکام‘بھانڈا بیچ چوراہے پھوٹنے گیا

فیصل آباد(نیوزلائن)سمندروں کی فاتح ڈولفن سڑکوں پر ناکام ہوگئی۔ پانی کی عادی ڈولفن ‘ کھلی سڑکوں پرسردو خشک موسم میں بری طرح ناکام ثابت ہوئی۔ ڈولفن کے ہی رنگ و روپ میں وزیر اعلیٰ پنجاب کی بنائی ڈولفن فورس سٹریٹ کرائم روکنے میں بری طرح ناکام ثابت ہو رہی جبکہ فورس کے شیر جوان عام شہریوں کیساتھ اپنا روئیہ بھی بہتر رکھنے میں کامیاب نہیں ہو سکے۔ انتہائی امیدوں اور توقعات کیساتھ میدان میں اتاری گئی ڈولفن فورس کے اہلکار کروڑوں روپے کے اخراجات کیساتھ کی گئی اپنی اعلیٰ تربیت…

Read More

ڈولفن فورس کی مہارت کا بھانڈا سیونٹی سوار منچلوں نے پھوڑدیا

فیصل آباد(نیوزلائن)ڈولفن فورس کے اعلیٰ تربیت یافتہ اہلکاروں کی مہارت کا بھانڈا موٹرسائیکل سوار منچلے نوجوانوں نے پھوڑ دیا۔سیونٹی موٹرسائیکل کی رفتار کا مقابلہ ڈولفن کی ہیوی بائیک کر سکی اور نہ فورس کے اہلکاروں کی ’’اعلیٰ‘‘ تربیت ہی کسی کام آئی۔سیونٹی سواروں نے غلام محمد آباد کی کھلی سڑکوں اور بازاروں میں کئی کلومیٹر تک ڈولفن کی ’’زگ زیگ ‘‘دوڑ لگوا ئی اور پھر پراسرار طور پر غائب ہوگئے ۔ ڈولفن فورس کے جوانوں کو دوڑ میں شکست کے ساتھ زمین چاٹ کر زخموں سے بھی چور ہونا پڑا۔نیوزلائن…

Read More

ڈولفن فورس کا شہریوں کیساتھ ناروا سلوک قابل مذمت ہے‘عذرا نسیم

فیصل آباد (نیوزلائن) ضلعی صدر پاکستان مسلم لیگ ق خواتین ونگ عذرا نسیم کا کہنا ہے کہ ڈولفن فورس کی طرف سے شہریوں کیساتھ ہتک آمیز سلوک قابل مذمت ہے۔’’خادم اعلیٰ‘‘ کی طرف سے شہریوں کی سہولت اور اسڑیٹ کرائم کی روک تھام کے لیے بنائی فورس شہریوں ہی کے لیے وبال جان بن گئی ہے۔ سرعام ناکے لگا کر شریف اور بزرگ شہریوں سے تلاشی کے نام پر ہتک آمیز روریہ اختیار کیا جارہا ہے اور کاغذات چیکنگ کے بہانے سرعام سزائیں دے کر انسانیت کی تذلیل کی جارہی…

Read More