کھاد و پانی کی بچت کیلئے ڈرپ اریگیشن منصوبہ میں توسیع

فیصل آباد(نیوزلائن)کھاد اور پانی کی بچت کیلئے رواں سال پنجاب میں زرعی اراضی پر ڈرپ اریگیشن کی تنصیب کے ٹارگٹ میں اضافہ کردیاگیا گزشتہ مالی سال میں صوبہ بھر میں 15ہزار ایکٹر اراضی پر ڈرپ اریگیشن کی تنصیب کا ٹارگٹ دیاگیا تھا مگر اس سال پنجاب میں بیس ہزار ایکٹر اراضی پر ڈرپ اریگیشن کی تنصیب کا ٹارگٹ دیاگیا ہے اس طرح رواں مالی سال میں پانچ ہزار ایکٹر زائد اراضی پر ڈرپ اریگیشن کی تنصیب کی جائے گی حکومت کی جانب سے صوبہ بھر میں بیس ہزار ایکٹر زرعی…

Read More