فیصل آباد میں منشیات فروشوں کیخلاف کارروائیاں مزید تیز کرنے کا حکم

فیصل آباد (نیوز لائن) ڈویژنل کمشنر آصف اقبال چوہدری نے ڈویژن کے چاروں اضلاع میں منشیات کا کالا دھندہ کرنے والے انسانیت کے قاتلوں کے خلاف گھیرامزید تنگ کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہا ہے کہ منشیات کی سمگلنگ کی روک تھام کے ساتھ میڈیکل سٹورز پر نشہ آور ادویات فروخت کرنے والوں کے خلاف بھی بھرپور کریک ڈاؤن کیا جائے۔انہوں نے یہ ہدایت ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے جاری کی جس میں منشیات فروشوں کے خلاف متعلقہ محکموں کی کاکردگی کاجائزہ لیا گیا۔آر پی او غلام محمود…

Read More