عمران خان نے فیصل آباد ہائیکورٹ بنچ کے قیام کی یقین دہانی کروادی

فیصل آباد (نیوز لائن) تحریک انصاف نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ ہفتے فیصل آباد میں ہائیکورٹ بینچ کے قیام کیلئے باقاعدہ کام شروع کردیا جائیگا کیونکہ موجودہ حکومت سمجھتی ہے کہ یہ عوام اور وکلاء کا جائز آئینی مطالبہ ہے ۔ پی ٹی آئی کے رہنماؤں اور ارکان اسمبلی شیخ خرم شہزاد ‘ راجہ ریاض ‘ فیض اللہ کموکا‘رضا نصراللہ گھمن اور ندیم آفتاب سندھو نے ندیم سندھو کے سیاسی ڈیرے پر پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران کیا اس موقع پر صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن چوہدری نوید…

Read More

فیصل آباد بار کا اجلاس: رجسٹری کی پیشکش مسترد‘ فل بنچ کا مطالبہ

فیصل آباد(نیوزلائن)ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے بلائے گئے جنرل ہاؤس اجلاس میں ممبران کی اکثریت نے چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ کی جانب سے پانچوں ڈویژنز میں رجسٹری کاؤنٹرز کے قیام کے فیصلہ کو رد کرتے ہوئے لاک ڈاؤن اور احتجاجی مظاہرے جاری رکھنے کا اعلان کردیا جذباتی ماحول میں چند ینگ وکلاء نے صدر بار ملک امجد حسین سمیت دیگر سنیئر بار ممبران کے ساتھ لڑائی جھگڑا کرتے ہوئے زدوکوب کرنے کی بھی کوشش کی اور ہائیکورٹ بینچ کے قیام میں فلک شگاف نعرے بھی لگائے واضح رہے کہ گذشتہ روز…

Read More

عمران خان فیصل آباد ہائیکورٹ بنچ کے قیام کا اعلان کریں: ملک امجد

فیصل آباد(طاہررشید) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام فیصل آباد ڈویژن میں ہائی کورٹ بینچ کے قیام کے سلسلہ میں چار اضلاع کی بار ایسوسی ایشنز کے عہدیداران کا اجلاس صدر بار امجد حسین ملک کی زیر صدارت ہوا۔ جس میں سیکرٹری کے فرائض چوہدری محمد رہیل ظفر کینتھ ایڈووکیٹ نے انجام دیئے۔ اجلاس میں متفقہ طور پر فیصلہ کیا گیا کہ وزیراعظم پاکستان وزیراعلیٰ پنجاب، وفاقی و صوبائی وزراء اور فیصل آباد ڈویژن سے تعلق رکھنے والے تمام ممبران اسمبلی سے ہر ضلع میں ملاقاتیں کر کے انہیں…

Read More