فیصل آباد چیمبر آف کامرس کے سلیکشن نما الیکشن کا عمل جاری

فیصل آباد (نیوز لائن ) فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کے سلیکشن نما الیکشن کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے۔ مجلس عاملہ کی خالی ہونے والی تمام نشستوں پر چیمبر آف کامرس پر قابض گروپ نے ’’بلامقابلہ ‘‘ ہی سلیکشن مکمل کر لی ۔ فیصل آباد چیمبر آف کامرس کے صدر ‘ سینئر نائب صدر اور نائب صدر پر انتخاب بھی بغیر پولنگ اور انتخابی عمل کے ہی مکمل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔مجلس عاملہ کی خالی پندرہ نشستوں پر بغیر الیکشن ہی انتخاب کر لینے کا…

Read More