جی سی یونیورسٹی فیصل آباد سے بی ایس پنجابی‘ فارسی‘ عربی‘ مصوری فارغ

فیصل آباد (احمد یٰسین) جی سی یونیورسٹی فیصل آباد میں بی ایس کی سطح پر پنجابی‘ فارسی‘ عربی اور مصوری فارغ ہوگئی ہیں۔ جبکہ اسلامک سٹڈیز کا مضمون بھی ڈانواں ڈول ہے۔ کلاس کیلئے بنائی گئی پالیسی پر پورا نہ اترنے والے مضامین میں داخلہ لینے میں کامیاب ہونیوالے طلباء و طالبات کو دوسرے مضامین میں ٹرانسفر کئے جانے کے احکامات جاری کردئیے گئے ہیں۔ نیوز لائن کے مطابق جی سی یونیورسٹی فیصل آباد کے نئے وائس چانسلر ڈاکٹر شاہد کمال نے ڈینز‘ ڈیپارٹمنٹ سربراہان اور سینئر مینجمنٹ کے ساتھ…

Read More

جی سی ویمن یونیورسٹی میں سالانہ سپورٹس فیسٹیول کا آغاز

فیصل آباد(نیوزلائن)تندرستی زندگی کی سب سے بڑی نعمت ہے نصابی سرگرمیوں کے ساتھ سا تھ غیر نصابی سرگرمیاں اصول ضوابط کو مدنظر رکھتے ہوئے زندگی میں آگے بڑھنے کا زینہ ہیں ان خیالات کا اظہار وائس چانسلر گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر نورین عزیز قریشی نے شعبہ ہیلتھ اینڈ فزیکل ایجوکیشن کے زیر اہتمام چوتھے سالانہ سپورٹس فیسٹیول کے انعقادکے سلسلے میں منعقدہ انٹر ڈیپارٹمنٹل بیٹ منٹن،ٹیبل ٹینس ،رسہ کشی،کرکٹ،ایلتھلیٹکس اور والی بال کے مقابلہ جات کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔انہوں نے کہا کہ کھیلیں…

Read More

جی سی ویمن یونیورسٹی کو ایک ہفتہ بعد کشمیر ڈے یاد آگیا

فیصل آباد (نیوزلائن)جی سی ویمن یونیورسٹی کی وائس چانسلر کو کشمیر ڈے گزرنے کے ایک ہفتہ بعد کشمیریوں پر ہونیوالے مظالم اچانک یاد آگئے۔ملک بھر میں کشمیر ڈے پانچ فروری کومنایا گیالیکن جی سی ویمن یونیورسٹی فیصل آباد میں اس حوالے سے کوئی تقریب منعقد نہ کی گئی۔آٹھ دن بعد اچانک وائس چانسلر کو کشمیریوں اور کشمیر ڈے کا یاد آیا تو کشمیر ڈے تیرہ فروری کو ہی سمجھ کر تقریب کر ڈالی۔ تقریب سے دھواں دار تقریر بھی کی گئی اور کشمیر مسلمانوں پر ہونیوالے مظالم کی مذمت کی…

Read More

سکول سے نکالنے پر طالب علم کا حملہ‘خاتون پرنسپل‘ٹیچرز زخمی

–فیصل آباد(نیوزلائن)سرگودھا روڈ کے علاقہ میں نجی سکول سے نکالنے پر میٹرک کے طالب علم کا ساتھیوں کے ہمراہ سکول پر حملہ، خاتون پرنسپل سمیت تین ٹیچرز کو تشدد کرکے شدید زخمی کردیا، دو اساتذہ کو الائیڈ ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔ نیوزلائن کے مطابق محلہ نصیر آباد میں واقع مقامی سکول میں میٹرک کے طالب علم شہروز کو سبق نہ آنے پر خاتون ٹیچر نے ڈانٹا تو اس نے بدتمیزی کی جس پر خاتون پرنسپل نے طالب علم کو سکول سے نکال کر گھر بھجوادیا ۔جس پر اس نے…

Read More