نیب نے نورالامین مینگل کیخلاف تحقیقات شروع کردیں

فیصل آباد(ندیم جاوید)قومی احتساب بیورو (نیب )نے فیصل آباد کے سابق ڈپٹی کمشنر و ڈی سی او نورالامین مینگل کیخلاف تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ احتساب بیورو نے نورالامین مینگل کے دور کے ترقیاتی کاموں کا ریکارڈ قبضے میں لینا شروع کردیا ہے ۔ مینگل کیخلاف کرپشن کی شکایات کا جائزہ لیا جارہا ہے اور بہت جلد ان سے باضابطہ تفتیش شروع کئے جانے کا بھی امکان ہے۔ نیوزلائن کے مطابق نیب سابق ڈپٹی کمشنر فیصل آباد نور الامین مینگل کیخلاف بڑے پیمانے پر تحقیقات شروع کر رکھی ہیں۔ نیب…

Read More

پنجاب فوڈ اتھارٹی گلی محلوں میں غریبوں کیخلاف کارروائیوں تک محدود

فیصل آباد(ندیم جاوید)پنجاب فوڈ اتھارٹی نے زہریلی اشیاء بنانے والوں کو کھلی چھٹی دے رکھی ہے اور میاں شہباز شریف کے ویژن کے بالکل الٹ کام کرتے ہوئے ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی نورالامین مینگل نے صوبہ بھر میں اتھارٹی کی کارروائیاں گلی محلوں میں غریب دکانداروں‘ چھوٹے ریسٹورنٹس‘ ریڑھی چھابڑی والوں اور سکولوں کی کینٹینوں تک محدود کر دیا ہے جبکہ زہریلی اشیاء بنانے والوں بارے تمام معلومات اور ثبوت موجود ہونے کے باوجود کوئی کارروائی نہیں کی جارہی۔ نیوزلائن کے مطابق پنجاب فوڈ اتھارٹی کے قیام پر وزیراعلیٰ…

Read More

فوڈ اتھارٹی تعلیمی اداروں میں کولڈ ڈرنک کی پابندی کروانے میں ناکام

فیصل آباد(نیوزلائن)پنجاب فوڈ اتھارٹی تعلیمی اداروں میں کولڈ ڈرنک کی پابندی کروانے میں مکمل طور پر ناکام ہے۔ کولڈ ڈرنک مافیا کے پروردہ مافیا نے اس حکومتی پابندی کی دھجیاں بکھیر دی ہیں۔سکول و کالجوں کے پرنسپل اورا ساتذہ بھی اس پابندی کو ناکام بنانے میں مافیا کے ہمنوا ہیں۔ خود پنجاب فوڈ اتھارٹی کے حکام بھی پابندی کے حوالے سے کارروائیاں کرنے میں سنجیدہ نہیں ہیں۔ نیوزلائن کے مطابق پنجاب فوڈ اتھارٹی نے تعلیمی اداروں کے اندر اور باہر100میٹر کی حدود میں کولڈ ڈرنک کی فروخت پرپابندی عائد کررکھی…

Read More

پنجاب فوڈاتھارٹی کادوہرا معیار:امیروغریب کیلئے الگ الگ قانون

فیصل آباد(احمد یٰسین)پنجاب فوڈ اتھارٹی نے طبقاتی تقسیم اور غریب و امیر میں امتیاز کی نئی روائت قائم کر دی ہے۔ نام نہاد شرفاء کی لسٹ میں شامل افراد کیلئے پنجاب فوڈ اتھارٹی کا قانون اور اتھارٹی حکام کے روئیے الگ ہیں جبکہ معاشرتی تقسیم کی بناء پر اس لسٹ میں شمولیت اختیار نہ کر سکنے والوں کیلئے پنجاب فوڈ اتھارٹی کے قانون علیحدہ اور اتھارٹی حکام کا روئیہ مختلف ہو جا تا ہے۔ امیر زادوں کے سامنے اتھارٹی حکام بھیگی بلی بن جاتے ہیں اور ڈی جی کے علاوہ…

Read More

ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی صنعتکاروں کو ماتحت عملے کی طرح جھڑکتے رہے

فیصل آباد(نیوزلائن)پنجاب فوڈ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل اور سابق ڈی سی او فیصل آبادنورالامین مینگل چیمبر آف کامرس میں صنعتکاروں کے ایک مخصوص گروپ کیساتھ میٹنگ میں صنعتکاروں کو اپنے ماتحت عملے کی طرح جھڑکتے اور بات بات پر ٹوکتے رہے۔ نیوزلائن کے مطابق ڈی جی پی ایف اے نے اس تقریب کا اہتمام بھی خود ہی کیا تھا اور ایمرجنسی میں چیمبر آف کامرس کے عہدیداروں کا ’’حکم نامہ‘‘ بھجوا کر صنعتکاروں کیساتھ اس میٹنگ کا اہتمام کروایا۔ اس خصوصی تقریب میں صرف مخصوص صنعتکاروں کو بلایا گیا تاجروں…

Read More

فوڈ اتھارٹی ان ایکشن‘ مرچ میں ملاوٹ کرنیوالی فیکٹری پکڑی گئی

فیصل آباد(نیوزلائن)پنجاب فوڈ اتھارٹی نے ماوٹ مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے رشید آباد ، جھنگ روڈ پر ملاوٹ زدہ مرچیں تیار کرنے والی فیکٹری پکڑی گئی۔کارروائی کے حوالے سے پی ایف اے حکام کا کہنا ہے کہ فیکٹری سے 2ہزار کلو گرام تیار جعلی مرچیں، 900کلو چرکر ، 300کلو برادہ ، 60کلو ٹیکسٹائیل کلر برآمد ہوا۔پنجاب فو اتھارٹی ایکٹ کی دفعہ 24اور 28کے تحت فیکری مالک محمد شکیل کے خلاف تھانہ جھنگ بازار میں مقدمہ درج کروا دیا گیا۔شکیل سپائس گرائنڈنگ یونٹ کی تیار کردہ جعلی مرچیں فیصل…

Read More

غذائی قلت پر قابو پانے کیلئے آگاہی مہم چلانے کا فیصلہ

فیصل آباد(نیوزلائن)ڈسٹرکٹ مال نیوٹریشن ایڈریسنگ کمیٹی کا اجلاس ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹرز میاں آفتاب احمد نے کی۔سی ای اوڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی ڈاکٹر ظفر عباس،ڈی ایچ او ڈاکٹر اسفند یار،ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت شبیر افضل وڑائچ،ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیوسٹاک ڈاکٹر صالحہ گل کے علاوہ فشریز،پبلک ہیلتھ انجینئرنگ،پاپولیشن ویلفےئر اور دیگر متعلقہ محکموں کے افسران نے شرکت کی۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹرز نے کہا کہ بچوں میں غذائی قلت کے مسئلے پر قابو پانے کے لئے عوامی آگاہی مہم کا دائرہ وسیع کیا جائے تاکہ آئندہ نسل کو متوازن اور درکار غذا کی…

Read More