فیصل آبادکے13 کالجوں کی ترقیاتی سکیموں کیلئے پانچ کروڑ فنڈز جاری

فیصل آباد (نیوز لائن) صوبائی حکومت کی جانب سے فیصل آباد ڈویژن کے13سرکاری کالجوں کی ترقیاتی سکیموں کیلے تیسری سہہ ماہی قسط پانچ کروڑ روپے کے فنڈز جاری کردیے گئے جس میں سے چھ نئے سرکاری کالجوں کی زیر تعمیر عمارتوں کیلئے دو کروڑ47لاکھ روپے جبکہ پہلے سے قائم سات سرکاری کالجوں میں ایڈیشنل کلاس رومز’سائنس لیبز’کمپیوٹر لیبز’ملٹی پرپز ہالز کی تعمیر اور دیگر بنیادی سہولتوں کی فراہمی کیلئے دو کروڑ29 لاکھ روپے کے فنڈز جاری کئے گئے ہیں ذرائع کے مطابق فیصل آباد ڈویژن کے جن نئے سرکاری کالجوں…

Read More

فنانس ڈیپارٹمنٹ نے بلدیاتی اداروں کو فنڈز جاری کردئیے

فیصل آباد(نیوزلائن) فنانس ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے صوبہ کے میونسپل کارپوریشنز‘ضلع کونسل اور میونسپل کمیٹیوں کیلئے پی ایف سی ماہانہ شیئر کی مد میں 2ارب 73کروڑ 74لاکھ 96ہزار کی رقم جاری کردی میونسپل کارپوریشن فیصل آباد کیلئے سات کروڑ 93لاکھ ضلع کونسل فیصل آباد کیلئے چار کروڑ 23لاکھ‘ضلع کونسل جھنگ کیلئے ایک کروڑ دس لاکھ‘ضلع کونسل چنیوٹ کیلئے 93لاکھ 84ہزار‘ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کیلئے ایک کروڑ 85لاکھ‘میونسپل کمیٹی سمندری کیلئے ایک کروڑ 27لاکھ ‘جڑانوالہ ایک کروڑ 41لاکھ ‘تاندلیانوالہ کیلئے 80لاکھ‘ماموں کانجن کیلئے ساٹھ لاکھ‘کھرڑیانوالہ کیلئے 56لاکھ‘چک جھمرہ کیلئے 56لاکھ‘ڈجکوٹ کیلئے 51لاکھ…

Read More

شوگر کین فنڈز سے شہرکی 25سڑکیں بنائی جائیں گی

کہ سکیموں پر عملدرآمد کے سلسلے میں قواعدوضوابط اور شرائط کو جلد مکمل کرکے رپورٹ کریں اورمزید محکمانہ کارروائی میں تاخیر نہ کی جائے۔ کوالٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا اور سڑکوں کی تعمیر ومرمت وبحالی کی سکیموں کا کسی وقت بھی اچانک معائنہ کیا جائے گا۔اجلاس میں ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ محمد سعید اور دیگر متعلقہ محکموں کے افسران کے علاوہ ہنزہ،حسین،رسول نواز،چنار،تاندلیانوالہ،رمضان،مدینہ،چوہدری اوردیگر شوگر ملز کے نمائندگان بھی موجود تھے۔

Read More