بوگس سکروٹنی پر پیڈا انکوائری بھگتنے والا دوبارہ انچارج سکروٹنی مقرر

فیصل آباد(ندیم جاوید)جی سی یونیورسٹی میں قحط الرجال جیسے حالات ہیں۔ یونیورسٹی انتظامیہ کو اہم کاموں کیلئے اچھا بندہ ملنا بھی محال ہو چکا۔ بوگس سکروٹنی پر پیڈا انکوائری بھگتنے والے کونئی بھرتی کے وقت دوبارہ سکروٹنی کمیٹی کا انچارج مقرر کرکے دوبارہ پہلے جیسی حرکت کرنے کا پورا پورا موقع فراہم کیا جا رہا ہے۔نیوزلائن کے مطابق جی سی یونیورسٹی فیصل آباد کے وائس چانسلر ڈاکٹر محمد علی نے اسلامک اینڈ اورینٹل لرننگ کی ٹیچنگ فیکلٹی بھرتی کے امیدواروں کی سکروٹنی کیلئے پروفیسر ہمایوں عباس کو سکروٹنی کمیٹی کا…

Read More

جی سی ویمن یونیورسٹی کا نیوٹریشن ویک‘ پوسٹر مقابلہ

فیصل آباد(نیوزلائن) گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی میں شعبہ ہوم اکنامکس کے زیر اہتمام ہفتہ نیوٹریشن کے دوسرے روز پوسٹر مقابلہ جات کا انعقاد کیا گیا ۔ افتتاح وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر نورین عزیز قریشی نے کیا ۔ پوسٹر مقابلہ جات میں ایسے بچوں، بوڑھوں ،نوجوانوں اور عورتوں کی طرف توجہ دلائی گئی جو غذائی قلت کا شکار ہیں اس موقع پر وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر نورین عزیز قریشی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 44%لوگ غذائی قلت جیسے مسائل سے دوچار ہیں ہم چاہیتے ہیں کہ آگاہی مہم کے تحت…

Read More

طالبہ جھوٹی نکلی‘ جنسی ہراسگی کے الزام میں معطل پروفیسر بحال

فیصل آباد(نیوزلائن) گزشتہ روز جی سی یونیورسٹی کے 50ویں سنڈیکیٹ اجلاس کا انعقاد ہوا، جس میں نیوکیمپس میں فیکلٹی کیلئے بنائی گئی رہائش گاہوں کے نرخ طے کیے گئے ۔ چھوٹے فلیٹس کا کرایہ دو ہزار پانچ سو روپے ماہانہ مقرر، بڑے گھروں کا کرایہ قوانین کے مطابق ہو گا۔ ڈائریکٹر پروکیورمنٹ جاوید انجم کی انکوائری نمٹانے کی بجائے ایک بار پھر معطلی کی مدت میں توسیع کا فیصلہ کیا گیا جبکہ طالبہ کو ہراساں کرنے کے کیس میں الزامات ثابت نہ ہونے پر کیمسٹری کے ڈاکٹر ناصر رسول کو…

Read More