جی سی ویمن یونیورسٹی فیصل آباد کے چار سنڈیکیٹ ممبرز کی نامزدگی

فیصل آباد (نیوز لائن) گورنر پنجاب نے گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی فیصل آباد کی سنڈیکیٹ کے چار ممبران کی نامزدگی کردی ہے۔تین خواتین ایم پی ایز فردوس راہنہ (فردوس رائے) ‘ سیدہ سونیا علی اور ساجدہ بیگم کے علاوہ غازی یونیورسٹی ڈی جی خان کے وائس چانسلر ڈاکٹر محمد طفیل کو سنڈیکیٹ کا ممبر بنایا گیا ہے۔ فردوس رائے فیصل آباد سے مخصوص نشستوں پر کامیاب ہونیوالی پی ٹی آئی کی واحد رکن پنجاب سمبلی ہیں۔ تحریک انصاف کی سرگرم کارکن اور طویل عرصہ سے پارٹی کے ساتھ وابستہ ہیں۔…

Read More

جی سی ویمن یونیورسٹی فیصل آباد میں فیکلٹی ڈویلپمنٹ ورکشاپ کا انعقاد

فیصل آباد (نیوز لائن) جی سی ویمن یونیورسٹی فیصل آباد میں فیکلٹی ڈویلپمنٹ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ ورکشاپ میں مختلف سرگرمیاں بھی کروائی گئی جس میں چھوٹے آئیڈیاز کو بڑے پیمانے پر لانے اور بزنس کے حوالے سے جامع معلومات فراہم کیں گئیں ۔ افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وائس چانسلر گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر صوفیہ انور نے کہا کہ ہر انسان کے اندر ہنر موجود ہے کہ وہ کچھ بھی کر سکتا ہے اور آگے بڑھنے کے لئے درست رہنمائی کی ضرورت ہے۔ انہوں نے…

Read More

پی ٹی آئی رہنما کے ہاتھوں نواز شریف سکیم کے لیپ ٹاپ تقسیم

ُُُٖفیصل آباد (نیوز لائن) سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی شروع کردہ وزیر اعظم لیپ ٹاپ سکیم کے پانچویں مرحلے کے لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی خصوصی تقریب جی سی ویمن یونیورسٹی فیصل آباد میں ہوئی ۔ جی سی ویمن یونیورسٹی کی 1060طالبات کو ایچ ای سی کی منظوری کے بعد لیپ ٹاپ تقسیم کئے گئے۔ میاں نواز شریف کی شروع کردہ سکیم کے لیپ ٹاپ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور وفاقی پارلیمانی سیکرٹری میاں فرخ حبیب اور پی ٹی آئی کی خاتون رہنما اور رکن قومی اسمبلی…

Read More