نامعلوم ہاتھ سرگرم: فیصل آباد میں جیو کی نشریات بند

فیصل آباد(احمد یٰسین)نامعلوم طاقتور ہاتھ کی مداخلت کی بناء پرفیصل آباد سمیت ملک بھر میں جیو گروپ کے تمام چینلز کی نشریات کیبل پر روک دی گئی ہے ۔ جیونیوز سمیت جیوگروپ کے تمام چینلز کی نشریات روکے جانے میں پیمرا اور دیگر اداروں کے ملوث ہونے کی کوئی رپورٹ سامنے نہیں آئی ۔نیوزلائن کے مطابق فیصل آباد میں ملک کے ایک بڑے میڈیا گروپ ’’جنگ و جیو‘‘ کے چینل جیو نیوز‘ جیو انٹرٹینمنٹ ‘ جیو سپر‘ جیو تیز‘ جیو کہانی کیبل پر مکمل طور بند کروا دئیے گئے ہیں۔صرف…

Read More