پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہندوؤں نے ’’رکشا بندھن‘‘ تہوار منایا

کراچی (نیوزلائن) سندھ سمیت ملک اور دنیا بھر میں بسنے والی ہندو برادری نے اپنا مذہبی تہوار ’’رکشا بندھن‘‘ روایتی اورمذہبی جوش و جذبے سے منایا۔ ساون کے مہینہ میں راکھی رکشابندھن تہوار کے دن بھائی اپنی بہن سے ہاتھ پر راکھی بندھوا کر بھائی بہن کے مقدس رشتے کو مضبوط کرنے کا عہد کیا جاتا ہے۔ہندو عقیدے کے مطابق رکشا بندھن ایسا تہوار ہے جو بہن اور بھائی کے مقدس رشتے میں مزید محبتوں کے رنگ بھردیتا ہے۔ اس تہوار میں ایک بہن اپنے بھائی کی لمبی عمر اوراس…

Read More