کراچی : چینی قونصلیٹ پر دہشت گردوں کا حملہ پولیس نے ناکام بنا دیا

کراچی(نیوزلائن) پاک چین دوستی کے دشمنوں کی کراچی میں دہشت گردی کی کارروائی ناکام بنا دی گئی، چینی قونصلیٹ پر دہشت گردوں کی فائرنگ سے 2 پولس اہلکار شہید اور 3 سویلین زخمی ہوگئے۔ فائرنگ کے تبادلے میں تین دہشتگرد مارے گئے، مرنے والے دہشت گردوں کے قبضے سے خود کش جیکٹس اور اسلحہ برآمد کر لیا گیا، آپریشن مکمل کر کے قونصلیٹ عمارت کو کلیئر کر دیا گیا۔ دہشت گرد سفید رنگ کی کار میں صبح ساڑھے 9 بجے کے قریب پہنچے، چینی قونصلیٹ کی طرف جانے والے راستے…

Read More