مدرسے کے کمسن طالبعلم کوبدفعلی میں ناکامی پر چھوٹے مولوی نے قتل کردیا

فیصل آباد(نیوزلائن)فیصل آباد میں مدرسے کے کمسن طالب علم کو بدفعلی میں ناکامی پر قتل کرنے کا یکے بعد دیگرے تیسرا واقعہ سامنے آگیا۔لیاقت آباد میں جامعہ سراجیہ زین العلوم کے دس سالہ طالب علم اعجاز کو احسان نامی نوجوان نے اپنے دو ساتھیوں کی مدد سے گلے میں پھندہ ڈال کر قتل کر دیا۔ قتل کی وجہ قاتل کی مقتول کو بدفعلی کا نشانہ بنانے کی کوشش اور اس میں مقتول کے شور مچانے کی وجہ سے ناکامی بتائی جا رہی ہے۔ نیوزلائن کے مطابق مقتول اعجازنواحی علاقے چک…

Read More

فیصل آبادپولیس جنسی ہراساں کے مقدمات درج کرنے سے گریزاں

فیصل آباد(نیوزلائن)فیصل آباد پولیس جنسی ہراسگی کے واقعات کے مقدمات درج کرنے سے گریزاں ہے۔ فیصل آباد کے 41تھانوں میں ڈیڑھ ہزار سے زائد جنسی ہراساں کئے جانے کی شکایات طویل عرصہ سے رکھی ہوئی ہیں اور ’’ تھانیدارمافیا‘‘ روائتی انداز میں ملزموں کیساتھ ملی بھگت کرکے مقدمات کے اندراج میں رکاوٹ بنے ہوئے ہیں۔جنسی حراساں کئے جانے کی شکایات میں صرف خواتین ہی نہیں کم سن بچے بھی متاثرہ ہیں۔ نیوزلائن کے مطابق فیصل آباد کے 41تھانوں میں جنسی ہراساں کئے جانے کی ڈیڑھ ہزار سے زائد شکایات مقدمہ…

Read More

سموگ کے باعث سکولوں کا نیا ٹائم ٹیبل

فیصل آباد(نیوزلائن) سموگ نے محکمہ تعلیم کو سکولوں کے اوقات کار تبدیل کرنے پر مجبور کردیا۔ سی ای او ایجوکیشن نے ضلع بھر کے سکولوں کیلئے موسم سرما کا ٹائم ٹیبل جاری کردیا۔ بوائز سکولز صبح 9 بجے لگیں گے اورڈھائی بجے چھٹی ہوگی۔ گرلز سکولوں کے اوقات کار صبح 9 بج کر دس منٹ سے تین بجے تک ہوں گے ۔ جمعہ کے روز تمام سکول صبح 9 بجے لگیں گے اور بارہ بج کر 55 منٹ پر چھٹی ہوگی۔ ڈبل شفٹ والے سکولوں میں مارننگ شفٹ صبح ساڑھے…

Read More

بچوں کو بہتر شہری بنانے کیلئے اخلاقیات پر توجہ دینا ہوگی‘ڈاکٹرالفرید

فیصل آباد (نیوزلائن)وائس چانسلر فیصل آباد میڈیکل یونیورسٹی (پی ایم سی )پروفیسر ڈاکٹر الفرید ظفر نے کہا ہے کہ کسی بھی معاشرہ میں بچے خصوصی توجہ کے مستحق ہوتے ہیں ۔والدین اور اساتذہ معاشرہ میں بڑھتی ہوئی معاشرتی برائیوں اوررویوں کے خاتمہ کے لئے بچوں کی اخلاقیات پر توجہ دیں تاکہ انہیں معاشرہ کے بہترین انسان بنایا جا سکے ۔جبکہ سائیکاٹرک ڈاکٹرز کی ہر شعبہ زندگی میں کونسلنگ کے ذریعے لوگوں کی رہنمائی کی ضرورت ہے۔ جس کے لئے ایف ایم یو میں جلد سائکاٹرک کے ڈپلومہ جات کا آغاز…

Read More