گھروں میں لوڈ شیڈنگ کرکے انڈسٹری کو غیرقانونی گیس سپلائی کا انکشاف

فیصل آباد (احمد یٰسین) گھریلو صارفین کیلئے کئی کئی گھنٹے گیس کی لوڈ شیڈنگ کرکے انڈسٹری اور سی این جی سٹیشنوں کو غیرقانونی‘ خلاف قواعد اور معاہدے کے برعکس گیس سپلائی کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ سوئی ناردرن گیس کمپنی کے حکام نے غیرقانونی اقدام کا ’’مدا‘‘ پی ٹی آئی حکومت کی اعلیٰ شخصیات پر ڈال دیا۔ نیوزلائن کے مطابق پنجاب میں گھریلو صارفین کیلئے گیس کی لوڈ شیڈنگ پی ٹی آئی حکومت کی اعلیٰ شخصیات اور سوئی ناردرن گیس کمپنی کے حکام باہم ملی بھگت کرکے باقاعدہ سازش…

Read More

شدید گرمی کیساتھ لوڈشیڈنگ کا عذاب عوام پر نازل

فیصل آباد (نیوزلائن) فیصل آباد میں قیامت خیز گرمی کے ساتھ بجلی کی گھنٹوں بندش نے بجلی کی وافر پیداوار کے گیت گانے والے سابق حکمرانوں کے جھوٹ کا پول کھول دیا۔نیوزلائن کے مطابق فیصل آباد میں شہری علاقوں میں آٹھ سے دس گھنٹے جبکہ دیہی علاقوں میں چودہ سے سولہ گھنٹوں کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے پانچ سال تک بجلی کی وافر پیداوارکے گیت گانے اور زیرو لوڈشیڈنگ کئے جانے کے نعرے لگانے والے حکمرانوں کے جھوٹ کا پول کھول دیا ہے۔ٹھیکری والہ ‘ ڈجکوٹ‘ تاندلیانوالہ ‘ ستیانہ سمیت…

Read More

لوڈشیڈنگ ختم کرنے کی حکومتی دعوے درست نہیں‘ راناحیدر نواز

فیصل آباد (نیوزلائن) ایوان صنعت وتجارت فیصل آبا دکی فٹ وئیر سٹینڈنگ کمیٹی کے چیرمین رانا حیدر نواز نے کہا کہ ملک میں ایک بار پھر بدترین بجلی لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ شروع تاجر برادری معاشی بدحالی سے دوچار نااہل حکمران اپنے جلسے کامیاب بنانے کیلئے قومی خزانے کا بے دریغ استعمال کرنے سے بھی باز نہیں آرہے غریب عوام جائیں تو جائیں کہاں اور کس سے داد فریاد کریں۔ ملک وقوم کو70برسوں سے لوٹنے والے سینٹ اور عام انتخابات کے قریب آتے ہی ایک مرتبہ پھر سرگرم ہوچکے ہیں۔جمہوریت…

Read More