جی سی یونیورسٹی: سنڈیکیٹ نے بجٹ سمیت اہم امور کی منظوری دیدی

فیصل آباد (نیوز لائن) جی سی یونیورسٹی فیصل آباد کے سنڈیکیٹ نے ماس کمیونیکیشن ڈیپارٹمنٹ کی کوآرڈی نیٹر سلمیٰ امبر کو ان کے عہدے سے فارغ کرنے اور ڈیپارٹمنٹ کا کنٹرول ڈین سوشل سائنسز ڈاکٹر عاصم محمود کے سپرد کرنے کا فیصلہ کردیا ہے۔ جبکہ لاہور ہائی کورٹ کے ڈبل بنچ نے کوآرڈی نیٹر شپ سے ہٹائے جانے کے فیصلے کے خلاف سلمیٰ امبر کی رٹ خارج کردی ہے۔ ماس کمیونیکیشن کی سابق کوآرڈی نیٹر سلمیٰ امبر کے خلاف اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے‘ طلبہ کے رزلٹ میں ٹمپرنگ کرنے‘…

Read More

شمس اسلام ناز میڈیا ایوارڈ اور سٹوڈنٹ سکالر شپ شروع کرنے کا اعلان

فیصل آباد(نیوزلائن)فیصل آباد یونین آف جرنلسٹس نے ملک کے نامور صحافی اور سابق سیکرٹری جنرل پی ایف یو جے شمس الاسلام نازکے نام سے میڈیا ایکسیلنسی ایوارڈ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ایوارڈ ہر سال پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کی مختلف کیٹگریز میں ان کی برسی کے موقع پر دیا جائیگا ۔ اس کے علاوہ مستحق طلبہ کو ان کے نام سے سکالر شپ بھی دئیے جائیں گے اور ان کی کتابوں کوبھی شائع کروایا جائیگا۔ اس کا علان ایف یو جے کے زیراہتمام شمس الاسلام ناز کے تعزیتی…

Read More

پاکستانی فوٹو جرنلسٹ معاشرے کا مثبت امیج پیش کریں‘ ڈاکٹر سلمیٰ عنبر

فیصل آباد(نیوزلائن)جی سی یونیورسٹی شعبہ ابلاغ عامہ کی انچارج ڈاکٹر سلمیٰ عنبر کا کہنا ہے کہ فوٹو جرنلزم اخبارات کا انتہائی اہم جزو ہے۔ فوٹو گرافی کے ذریعے معاشرے کا بہترین امیج پیش کر سکتے ہیں ۔ پاکستان میں بے انتہا خوبصورتی ہے ہمارے فوٹو جرنلسٹوں کو چاہئے کہ معاشرے کا مثبت امیج دنیا کے سامنے لائیں ۔منفی تاثرکی بجائے معاشرے کے حسن کو دنیا کے سامنے پیش کرنے کیلئے پاکستانی فوٹو جرنلسٹوں کی خصوصی تربیت ہونی چاہئے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز ماس کمیونیوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے…

Read More