انڈیپنڈنٹ یونیورسٹی:ڈاکٹر شجاع طاہربوگس ڈگریاں بانٹتے رہے

فیصل آباد(احمد یٰسین)انڈیپنڈنٹ یونیورسٹی (انڈیپنڈنٹ میڈیکل کالج) فیصل آباد اور اس کے چیئرمین بوگس تعلیمی ڈگریاں جاری کرنے میں ملوث پائے گئے ہیں۔ ہائیرایجوکیشن کمیشن‘ ضلعی انتظامیہ اور دیگر متعلقین نے ڈاکٹر شجاع اور دیگر ذمہ داران کیخلاف ابھی تک کوئی ایکشن نہیں لیا۔نیوزلائن کے مطابق فیصل آباد میں بنائی گئی انڈیپنڈنٹ یونیورسٹی (انڈیپنڈنٹ میڈیکل کالج) کو ہائیرایجوکیشن کمیشن غیرقانونی قرار دے چکا ہے۔ غیرقانونی ادارہ ڈگریاں جاری کرنے کا اختیار بھی نہیں رکھتا جبکہ وہاں تدریسی سلسلہ جاری رکھنا بھی ممنوع ہے۔ غیرقانونی انڈیپنڈنٹ یونیورسٹی میں داخلے کرنا بھی…

Read More

انڈیپنڈنٹ یونیورسٹی (انڈیپنڈنٹ میڈیکل کالج) فیصل آباد غیرقانونی قرار

فیصل آباد(احمد یٰسین) انڈی پنڈنٹ یونیورسٹی فیصل آباد( انڈیپنڈنٹ میڈیکل کالج فیصل آباد) کو غیرقانونی قرار دیدیا گیاہے۔اور ملک بھر کے طلبہ کو وارننگ جاری کی گئی ہے کہ اس میں داخلہ نہ لیں۔انڈیپنڈنٹ یونیورسٹی(انڈیپنڈنٹ میڈیکل کالج ) فیصل آباد سے ڈگری حاصل کرنے والوں کی تصدیق ہائیرایجوکیشن کمیشن سے نہیں ہو سکے گی۔نیوزلائن کے مطابق انڈیپنڈنٹ یونیورسٹی فیصل آباد کو ہائیرایجوکیشن کمیشن نے غیرقانونی اور نامنظور شدہ یونیورسٹیوں‘ تعلیمی اداروں کی لسٹ میں شامل کرلیا ہے۔ انڈیپنڈنٹ یونیورسٹی (انڈیپنڈنٹ میڈیکل کالج) فیصل آباد کا نام ائیرایجوکیشن کمیشن کی غیرقانونی…

Read More

فیصل آباد:میڈیکل کالجوں میں داخلہ کیلئے 6643طلبہ ٹیسٹ دینگے

فیصل آباد(نیوزلائن) پنجاب کے میڈیکل کالجز میں داخلوں کیلئے انٹری ٹیسٹ 29اکتوبر کوہوگا۔فیصل آباد میں 6643طلبہ اس ٹیسٹ میں حصہ لیں گے۔ان میں سے 4243فی میل اور 2400میل امیدوارہیں۔ طلباکیلئے جی سی یونیورسٹی اور طالبات کیلئے جی سی ویمن یونیورسٹی مدینہ ٹاؤن اور زرعی یونیورسٹی میں امتحانی سنٹرزبنائے گئے ہیں۔ جی سی وومن یونیورسٹی مدینہ ٹاؤن میں 2979‘ زرعی یونیورسٹی میں 1264 اور جی سی یونیورسٹی میں 2400 امیدوار امتحان دیں گے۔

Read More