حکومت کا فیصل آباد کے میگا پراجیکٹس کیلئے فنڈز فراہمی سے انکار

فیصل آباد (نیوز لائن) پنجاب حکومت نے فیصل آباد کے میگا پراجیکٹس کیلئے فنڈز فراہمی سے انکار کردیا۔ فنڈز کی عدم فراہمی کی وجہ سے فیصل آباد کی ڈویژنل و ضلعی انتظامیہ کامیگا پراجیکٹس پر کام شروع کروانے کا منصوبہ دھرا کا دھرا رہ گیا۔ نیوز لائن کے مطابق میاں شہباز شریف کی حکومت نے فیصل آباد میں متعدد میگا پراجیکٹس شروع کروائے تھے۔ چنیوٹ بازار میں پونے دو ارب روپے کی لاگت سے پارکنگ پلازہ کی تعمیر کا منصوبہ تھا۔ اس کا پلان منظور کیا جا چکا تھا اور…

Read More