فیصل آباد(نیوزلائن)فیصل آباد میں ایک سال کے دوران ڈیڑھ لاکھ کے قریب نئے موٹر سائیکل سڑکوں پر آگئے۔ صرف موٹر سائیکل ہی نہیں بہت بڑی تعداد میں کاریں‘ رکشہ ‘ ٹریکٹر‘ ویگنیں بھی فیصل آباد کے عوام نے نئے خریدے اور سڑکوں پر دوڑانے کیلئے لے آئے ہیں۔ نیوزلائن کے مطابق مالی سال 2017-18کے دوران فیصل آباد میں بہت بڑی تعداد میں نئی گاڑیاں‘ موٹر سائیکلیں خریدی گئیں۔ پنجاب حکومت کے اعدادوشمار کے مطابق صرف فیصل آباد میں مالی سال 2017-18کے دوران ایک لاکھ 297نئے موٹر سائیکل خریدے گئے۔ ایک…
Read More