تحریک انصاف کے ایم این اے راجہ ریاض کا انوکھا سیاسی ریکارڈ

فیصل آباد (احمد یٰسین) تحریک انصاف کے ایم این اے اور پنجاب کے سابق سینئر وزیر راجہ ریاض نے اپنے سیاسی کیرئیر میں انوکھا ریکارڈ قائم ہے جو شائد پاکستان کا کوئی بھی سیاسی رہنما نہ توڑ سکے۔ راجہ ریاض نے اپنے گھر والے حلقے میں ساتھ کھڑے ہونیوالے اپنی پارٹی کے رہنما کو کبھی کامیاب نہیں ہونے دیا۔ خود ایم پی اے ہوں تو ایم این اے مخالف پارٹی کو ہوتا ہے اور خود ایم این ا جیتے ہیں تو ایم پی اے مخالف جیت جاتا ہے۔ سیاسی حلقے…

Read More

الیکشن2018: ن لیگ کے 10ایم پیز کی چھٹی

فیصل آباد(حامد یٰسین) فیصل آباد سے مسلم لیگ ن کے دس ارکان پنجاب اسمبلی کو اگلے الیکشن میں ٹکٹ نہ دئے جانے کا فیصلہ۔ مسلم لیگ ن کی قیادت ان ارکان اسمبلی کی چھٹی کروا کر ان کے حلقوں میں نئے لوگ لانے کی تیاریوں میں ہیں۔ فیصل آباد میں مسلم لیگ ن کے دونوں گروپ ان دس ارکان اسمبلی کو فارغ کروانے کے حق میں ہیں۔نیوز لائن کے مطابق فیصل آباد میں مسلم لیگ ن آئندہ الیکشن میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں کرنے اور متعددموجودہ ارکان اسمبلی کو فارغ…

Read More

ختم نبوت:ن لیگی ایم پی اے رضاء نصراللہ گھمن بھی مستعفی

فیصل آباد(نیوزلائن)ختم نبوت کے معاملے پر مسلم لیگ ن کو ایک اور جھٹکا لگ گیا۔پی پی 62سے ن لیگی رکن پنجاب اسمبلی رضا نصراللہ مستعفی ہو گئے۔ گھمن نے اپنا استعفیٰ سپیکر پنجاب اسمبلی کو بھجوا دیا ہے۔ انہوں نے اپنے استعفیٰ کی وجہ ختم نبوت حلف نامے میں ترمیم اور قادیانیوں کے حوالے سے حکومتی رہنماؤں کے بیانات کو قرار دیا ہے۔ رضا نصراللہ گھمن مسلم لیگ ن کے سرگرم رہنما ہیں ۔ شریف فیملی کے جلاوطنی کے دور میں انہوں نے مسلم لیگ ن جوائن کی اور پارٹی…

Read More