میونسپل کارپوریشن نے اپنا آفیشل پرچم اور لوگو تیار کرلیا

فیصل آباد (نیوز لائن) میونسپل کارپوریشن فیصل آبادکی تاریخ میں پہلی بار میونسپل کارپوریشن کے آفیشل پرچم اور رجسٹرڈ لوگو (Logo)کی رونمائی کر دی گئی ۔ پرچم کشائی مےئر محمد رزاق ملک نے کی۔ اس موقع پر ڈپٹی مےئر محمد امین بٹ ، ڈپٹی مےئر چوہدری عبد الغفور ، سی سی چےئرمینز ، چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن فیصل آباد سردار نصیر احمد ، میونسپل آفیسران اور میونسپل کارپوریشن کا عملہ بھی موقع پر موجود ہے ۔اس موقع پر مےئر محمد رزاق ملک نے کہا کہ میونسپل کارپوریشن فیصل آباد کی…

Read More

فنانس ڈیپارٹمنٹ نے بلدیاتی اداروں کو فنڈز جاری کردئیے

فیصل آباد(نیوزلائن) فنانس ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے صوبہ کے میونسپل کارپوریشنز‘ضلع کونسل اور میونسپل کمیٹیوں کیلئے پی ایف سی ماہانہ شیئر کی مد میں 2ارب 73کروڑ 74لاکھ 96ہزار کی رقم جاری کردی میونسپل کارپوریشن فیصل آباد کیلئے سات کروڑ 93لاکھ ضلع کونسل فیصل آباد کیلئے چار کروڑ 23لاکھ‘ضلع کونسل جھنگ کیلئے ایک کروڑ دس لاکھ‘ضلع کونسل چنیوٹ کیلئے 93لاکھ 84ہزار‘ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کیلئے ایک کروڑ 85لاکھ‘میونسپل کمیٹی سمندری کیلئے ایک کروڑ 27لاکھ ‘جڑانوالہ ایک کروڑ 41لاکھ ‘تاندلیانوالہ کیلئے 80لاکھ‘ماموں کانجن کیلئے ساٹھ لاکھ‘کھرڑیانوالہ کیلئے 56لاکھ‘چک جھمرہ کیلئے 56لاکھ‘ڈجکوٹ کیلئے 51لاکھ…

Read More