ساہیانوالہ میں چند ٹکوں کی زمین کیلئے باپ بیٹے کو قتل کردیا گیا

فیصل آباد (نیوز لائن) سات مرلہ زمین کی تنازعہ پر بھتیجوں نے چچا اور اسکے بیٹے کو کھیتوں میں کام کے دوران فائرنگ کرکے قتل کردیا اور فرار ہوگئے دوتہرے قتل کی واردات کے بعد دیہاتیوں کی بڑی تعداد جائے وقوعہ پر پہنچ گی ساہیانوالہ پولیس نے باپ بیٹے کی نعشوںکو ہسپتال منتقل کرکے ملزمان کی تلاش کیلئے چھاپوں کا سلسلہ شروع کردیا بتایا جاتا ہے کہ تھانہ ساہیانوالہ کے علاقہ چک نمبر144ر۔ب بڑی گھڑتل کے رہائشیوں60سالہ اکبر علی ولد غلام حسین اور24سالہ لقمان ولد اکبر کا اپنے بھتیجوں عمران’…

Read More

منیانوالہ میں غیرت کے نام پر جوڑا قتل: مقدمہ درج’ تفتیش شروع

فیصل آباد ( نیوز لائن) منیانوالہ میں گھر والوں نے لڑکی اور محلے دار کو شہ رگ کاٹ کر قتل کردیا پولیس نے باپ بیٹے کو حراست میں لیکر کارروائی شروع کردی دہرے قتل کی لرزہ خیز واردات کے بعد علاقہ میں سوگ کی فضاء پھیل گئی شہریوں کی بڑی تعداد جائے وقوعہ پر پہنچ گئی پولیس نے دونوں مقتولین کی نعشوں کو قبضہ میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کردیا بیان کیاجاتا ہے کہ تھانہ ملت ٹائون کے علاقہ چک نمبر 198ر۔ب منیانوالہ کے رہائشی 55سالہ…

Read More

مسجد کے باہر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے معمر شخص قتل

فیصل آباد (نیوز لائن) نماز پڑھنے کیلئے جانے والا ضعیف العمر شخص نامعلوم افراد کی فائرنگ کا نشانہ بن کر جاں بحق ہوگیا پولیس نے مقتول کی نعش کو قبضہ میں لیکر کارروائی شروع کردی بتایا جاتا ہے کہ نواحی گاؤں چک نمبر278گ ب شیرا چک کا رہائشی نور احمد ولد سکندر عشاء کی نماز پڑھنے گاؤں کی مسجد میں گیا وضو کیلئے مسجد کے باہر ہی تھا کہ نامعلوم افراد نے اسے فائرنگ کرکے شدید زخمی کیا جسے سول ہسپتال لایا گیا جہاں وہ بدھ کی صبح زخموں کی…

Read More

جھمرہ کی باجوہ فیملی کا اہم فرد جج باجوہ قتل‘ ساتھی زخمی

فیصل آباد (نیوز لائن ) چندیاں تلاواں اضافی آبادی پلاٹاں میں رقم کے تنازعہ پر فائرنگ کی زد میں آکر چک جھمرہ کی مشہور باجوہ فیملی کا 50سالہ رکن محمد اشرف عرف جج باجوہ جاں بحق جبکہ اسکا گن مین عطر زخمی ہوگیا جسے ہسپتال داخل کروایا گیامقتول سابق ممبر ضلع کونسل و چیئرمین یونین کونسل اور چار بچوں کا باپ تھا۔ مقتول کی فیملی اور والد مختار احمد عرف مختارا باجوہ کا شماردشمن داری کے حوالہ سے پنجاب کی سطح پر شہرت کی حامل شخصیات میں ہوتا تھا جن…

Read More

پولیس نے گٹی میں ہونیوالے تہرے قتل کا سراغ لگا لیا

فیصل آباد(ندیم جاوید)گٹی میں میاں بیوی کو کمسن بچے سمیت قتل کرنیوالے ملزم کوفیصل آباد پولیس نے گرفتار کر لیا۔ سفاک قاتل کو ڈی ایس پی نشاط آباد اور ایس ایچ او ملت ٹاؤن رانا عبدالغفار کی سربراہی میں پولیس کی خصوصی ٹیم نے موبائل فون ڈیٹا اور دیگر شواہد کی بنیاد پر لاہور سے گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزم نے پوچھ گچھ کے دوران اعتراف جرم کرلیا ہے۔ نیوزلائن کے مطابق چند روز قبل تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقہ چک نمبر 202رب گٹی میں…

Read More

سوتیلے باپ نے کم سن بیٹے کو تشدد کرکے مار ڈالا

فیصل آباد(نیوزلائن)فیصل آباد کے نواحی علاقے میں سوتیلے باپ نے دس سالہ بیٹے کو بھینسوں کو چارہ ڈالنے کا حکم ماننے سے انکار پر تشدد کا نشانہ بنا کر موت کے گھاٹ اتار دیا۔ واقعہ تھانہ روڈالہ کے علاقے چک نمبر 272گ ب میں پیش آیا۔ مقتول کے حقیقی والد کی درخواست پر پولیس نے سوتیلے والد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ تھانہ روڈالہ پولیس کو دی گئی درخواست میں ظہور نامی شخص نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ اس کی سابقہ بیوی زرینہ نے گاؤں ہی کے ایک…

Read More

مدرسے کے کمسن طالبعلم کوبدفعلی میں ناکامی پر چھوٹے مولوی نے قتل کردیا

فیصل آباد(نیوزلائن)فیصل آباد میں مدرسے کے کمسن طالب علم کو بدفعلی میں ناکامی پر قتل کرنے کا یکے بعد دیگرے تیسرا واقعہ سامنے آگیا۔لیاقت آباد میں جامعہ سراجیہ زین العلوم کے دس سالہ طالب علم اعجاز کو احسان نامی نوجوان نے اپنے دو ساتھیوں کی مدد سے گلے میں پھندہ ڈال کر قتل کر دیا۔ قتل کی وجہ قاتل کی مقتول کو بدفعلی کا نشانہ بنانے کی کوشش اور اس میں مقتول کے شور مچانے کی وجہ سے ناکامی بتائی جا رہی ہے۔ نیوزلائن کے مطابق مقتول اعجازنواحی علاقے چک…

Read More

غیرت کے نام پر خاوند نے دوسری بیوی کو قتل کردیا

فیصل آباد(نیوزلائن)فیصل آباد کے نواحی علاقے میں شوہر نے غیرت کے نام پر اپنی دوسری بیوی کو قتل کر دیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے تاہم ملزم کو گرفتار نہیں کیا جا سکا۔ نیوزلائن کے مطابق غیرت کے نام پر بیوی کو قتل کرنے کا واقعہ فیصل آباد کے نواحی علاقے ڈجکوٹ میں پیش آیا۔ پولیس رپورٹ کے مطابق چک نمبر 259ر ب میں بشیر نامی شخص نے فائرنگ کرکے اپنی اہلیہ 27سالہ نازیہ پروین کو شدید زخمی کردیا اسے تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیاگیاتاہم وہ جانبر…

Read More