فیصل آباد میں خواتین پولیس اہلکاروں کو جنسی ہراساں کرنے کا انکشاف

فیصل آباد(احمد یٰسین)فیصل آباد میں خواتین پولیس اہلکاروں کو پولیس افسران کی طرف سے جنسی ہراساں کئے جانے اور جسمانی تشدد کا نشانہ بنانے کا انکشاف ہوا ہے۔ کانسٹیبل سے ڈی ایس پی تک کے مرد پولیس اہلکار اس معاملے میں براہ راست ملوث بتائے جارہے ہیں۔ نیوزلائن کے مطابق فیصل آباد میں خواتین اہلکاروں کو مختلف طریقوں سے جنسی ہراساں کئے جانے کی صورتحال سامنے آئی ہے۔ پنجاب پولیس میں بھرتی ہونے والی نئی لیڈی کانسٹیبل اس صورتحال کا خاص نشانہ بنتی ہیں۔ تاہم پرانی اہلکاروں کو بھی افسران…

Read More

ڈولفن کے جوان ’’ٹورٹہکا‘‘ کمپلیکس کا شکار‘ فرض بھلا بیٹھے

فیصل آباد(عاطف چوہدری)ڈولفن فورس کے جوان اپنے اصل فرض ’’سٹریٹ کرائم کی روک تھام ‘‘کو بھلا کر ’’ٹور ٹہکا ‘‘کمپلیکس کا شکار اور دعوتیں اڑانے میں مگن ہیں۔ سی پی او فیصل آباد سمیت اعلیٰ پولیس افسران ڈولفن کی بڑھتی ہوئی شکایات پر شدید پریشان دکھائی دیتے ہیں۔ نیوزلائن کے مطابق ڈولفن کے فورس کو سٹریٹ کرائم پر قابو پانے کیلئے تشکیل دیا گیا تھامگر ڈولفن اپنے اس فرض کو نبھانے میں بری طرح ناکام دکھائی دیتی ہے۔ اب تک فیصل آباد میں ڈولفن فورس عام شہریوں کو ہی تنگ…

Read More