باباگرونانک لائلپور فیسٹیول: زرعی یونیورسٹی میں نیزہ بازی مقابلے

فیصل آباد(نیوز لائن) زرعی یونیورسٹی میں بابا گرونانک کے پانچ سو پچاسویں جنم دن کے موقع پر لائلپور فیسٹیول کے سلسلہ میں نیزہ بازی کے مقابلے ہوئے۔ نیزہ بازی کے مقابلوں میں 30 سے زائد کلبوں کے 150 سے زائد گھوڑے اور کھلاڑی شریک ہوئے۔ بابا گورونانک کے 550 جنم دن کی تقریبات کیلئے پاکستان آئے بھارتی سکھ یاتری بھی فیسٹیول میں خصوصی طور پر شریک ہوئے۔فیسٹول میں پاکستان تحریک انصاف کے ایم این اے اور وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے ریلوے فرخ حبیب نے بھی شرکت کی۔ سکھ یاتریوں نے…

Read More