شمس اسلام ناز میڈیا ایوارڈ اور سٹوڈنٹ سکالر شپ شروع کرنے کا اعلان

فیصل آباد(نیوزلائن)فیصل آباد یونین آف جرنلسٹس نے ملک کے نامور صحافی اور سابق سیکرٹری جنرل پی ایف یو جے شمس الاسلام نازکے نام سے میڈیا ایکسیلنسی ایوارڈ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ایوارڈ ہر سال پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کی مختلف کیٹگریز میں ان کی برسی کے موقع پر دیا جائیگا ۔ اس کے علاوہ مستحق طلبہ کو ان کے نام سے سکالر شپ بھی دئیے جائیں گے اور ان کی کتابوں کوبھی شائع کروایا جائیگا۔ اس کا علان ایف یو جے کے زیراہتمام شمس الاسلام ناز کے تعزیتی…

Read More

تبدیلی آگئی: حکومت کیخلاف نفرت پھیلانے پر فیصل آباد میں مقدمہ درج

فیصل آباد(عاطف چوہدری)تبدیلی آتے ہی پنجاب پولیس بھی سرگرم ہوگئی ۔فیصل آباد پولیس نے پونے دو سال پرانے ٹی وی پروگرام کی بنیاد پر سابق چیئرمین پیمرا ابصار عالم ‘جنگ و جیو گروپ کے چیف ایگزیکٹومیر شکیل الرحمان ‘سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ نجم سیٹھی‘ اور جیو کے اینکر پرسن منیب فاروق کیخلاف حکومت کیخلاف عوام میں نفرت پھیلانے کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔نیوزلائن کے مطابق فیصل آباد میں منتخب اور قانونی وفاقی یا صوبائی حکومت کیخلاف عوام میں نفرت پھیلانے کی دفعہ 124اے ‘پی پی…

Read More

غیرمصدقہ رپورٹ نشر کرنے پر سیون نیوز کی نشریات ایک ہفتہ کیلئے معطل

  فیصل آباد( نیوزلائن)غیر مصدقہ ‘ من گھڑت‘ غیر پیشہ وارانہ ‘ اور انتہائی شرمناک رپورٹ نشر کرکے جی سی یونیورسٹی فیصل آباد کی طالبات کی عزت سے کھلواڑ کرنے اور یونیورسٹی کی بدنامی کا موجب بننے پرپاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا)نے سیون نیوز کی نشریات ایک ہفتے کیلئے معطل کرنے ‘ اورسیون نیوز کے خاتون سمیت تینوں ڈائریکٹرز اور نیشنل ہسپتال فیصل آباد کی انتظامیہ کے خلاف فوجداری مقدمہ درج کرنے اور سات روز تک بار بار معذرت نشر کرنے کا حکم جاری کردیا۔نیوزلائن کے مطابق پیمرا اتھارٹی…

Read More