پیپسی‘ کوک‘ گورمے زہر ہیں: عثمان بزدار مکمل پابندی عائد کریں

فیصل آباد (احمد یٰسین) پنجاب فوڈ اتھارٹی پیپسی کولا‘ کوکا کولا‘ گورمے کولا‘ آر سی کولا‘ سٹنگ‘ سیون اپ‘ڈیو‘ سپرائیٹ‘ گورمے اپ‘ کتنے ہی نام ہیں جن کوپنجاب حکومت واضح الفاظ میں زہر قرار دے چکی ہے مگر یہ صرف زبانی جمع خرچ تک ہی محدود ہے۔ پنجاب حکومت کے خوراک کی بہتری کیلئے قائم ادارے ’’پنجاب فوڈ اتھارٹی‘‘ نے کولڈ ڈرنک کے ان سب برانڈز کو بچوں کی صحت کیلئے زہر قرار دیا ہے۔ صاف الفاظ میں کہا گیا ہے کہ ان کولڈ ڈرنکس کے استعمال سے بچوں میں…

Read More

ٹیکس چوری‘ فراڈ:فاروق خاں کا سینٹ ٹکٹ مریم نواز نے رکوا دیا

فیصل آباد(نیوزلائن)مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے فیصل آباد سے ن لیگ کے رہنما اور پیپسی کولا فیصل آباد کے چیف ایگزیکٹو فاروق خاں کا پارٹی ٹکٹ رکوا دیا۔ جس کی وجہ فاروق خاں کے ٹیکس چوری اور فراڈ و دھوکہ دہی سے بنک سے غیرقانونی قرضہ لینا بتایا جاتا ہے۔ نیوزلائن کے مطابق مسلم لیگ نے کے رہنما فاروق خاں سینٹ الیکشن میں امیدوار بننا چاہتے تھے۔ اس کیلئے وہ کافی عرصہ سے لابنگ کر رہے تھے ۔ انہوں نے سینٹ الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی بھی حاصل…

Read More

فوڈ اتھارٹی تعلیمی اداروں میں کولڈ ڈرنک کی پابندی کروانے میں ناکام

فیصل آباد(نیوزلائن)پنجاب فوڈ اتھارٹی تعلیمی اداروں میں کولڈ ڈرنک کی پابندی کروانے میں مکمل طور پر ناکام ہے۔ کولڈ ڈرنک مافیا کے پروردہ مافیا نے اس حکومتی پابندی کی دھجیاں بکھیر دی ہیں۔سکول و کالجوں کے پرنسپل اورا ساتذہ بھی اس پابندی کو ناکام بنانے میں مافیا کے ہمنوا ہیں۔ خود پنجاب فوڈ اتھارٹی کے حکام بھی پابندی کے حوالے سے کارروائیاں کرنے میں سنجیدہ نہیں ہیں۔ نیوزلائن کے مطابق پنجاب فوڈ اتھارٹی نے تعلیمی اداروں کے اندر اور باہر100میٹر کی حدود میں کولڈ ڈرنک کی فروخت پرپابندی عائد کررکھی…

Read More

پیپسی کولا کروڑوں روپے کی ٹیکس چوری میں ملوث نکلی

فیصل آباد(ندیم جاوید)فیصل آباد میں مسلم لیگ ن کے اہم رہنما کی فاروق خاں کی پیپسی کولا فیکٹری کروڑوں روپے کی ٹیکس چوری میں ملوث نکلی۔ ایف بی آر کے ریجنل ٹیکس آفس فیصل آباد نے متعدد بار پیپسی کولا اور فاروق خاں کو ٹیکس ادائیگی کیلئے نوٹس بھی جاری کئے مگر مسلم لیگ ن کی مرکزی حکومت کی آشیر باد کی وجہ سے ان کے خلاف ٹیکس حکام کوئی کارروائی کرنے سے گریزاں ہیں۔نیوزلائن کے مطابق فیصل آباد میں ملٹی نیشنل برانڈ پیپسی کولا کے رائٹس مسلم لیگ ن…

Read More