اور گورنر پنجاب ایک ہی طالبہ کو میڈل پہناتے پہناتے تھک گئے

تحریر : احمد یٰسین پنڈال مردوزن سے کھچا کھچ بھرا ہوا تھا ۔ سٹیج پر گورنر پنجاب محمد سرور موجود تھے۔ چوہدری محمد سرور کو صوبہ بھر کی یونیورسٹیوں کے چانسلر کی حیثیت اس اہم تقریب میں بلایا گیا تھا۔ سٹیج پر اعلان ہوا کہ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے چانسلر کی حیثیت سے اب گورنر پنجاب ایک طالبہ کو گولڈ میڈل سے نوازیں گے۔ اس کے ساتھ ہی سٹیج پر ایک دھان پان سی لڑکی آئی۔ گورنر پنجاب نے اسے مبارک باد دی اور گولڈ میڈل پہنا دیا۔پنڈال میں…

Read More

بچوں کو بہتر شہری بنانے کیلئے اخلاقیات پر توجہ دینا ہوگی‘ڈاکٹرالفرید

فیصل آباد (نیوزلائن)وائس چانسلر فیصل آباد میڈیکل یونیورسٹی (پی ایم سی )پروفیسر ڈاکٹر الفرید ظفر نے کہا ہے کہ کسی بھی معاشرہ میں بچے خصوصی توجہ کے مستحق ہوتے ہیں ۔والدین اور اساتذہ معاشرہ میں بڑھتی ہوئی معاشرتی برائیوں اوررویوں کے خاتمہ کے لئے بچوں کی اخلاقیات پر توجہ دیں تاکہ انہیں معاشرہ کے بہترین انسان بنایا جا سکے ۔جبکہ سائیکاٹرک ڈاکٹرز کی ہر شعبہ زندگی میں کونسلنگ کے ذریعے لوگوں کی رہنمائی کی ضرورت ہے۔ جس کے لئے ایف ایم یو میں جلد سائکاٹرک کے ڈپلومہ جات کا آغاز…

Read More