آر پی او کی تھانہ سٹی سمندری کی انسپکشن‘نوتعمیر مسجد کا افتتاح

فیصل آباد(نیوزلائن) ریجنل پولیس آ فیسر فیصل آبادبلال صدیق کمیانہ نے تھا نہ سٹی سمندری کی انسپکشن کی ۔انہوں نے صفائی ستھرائی کی صورتحال کا جائزہ لیا‘ تھانے کی عمارت کا معائینہ کیا‘مال خانے اور حوالات کو چیک کیا۔آر پی او نے تھانے کے تمام رجسٹر ز کی جانچ پڑتال کی۔اس موقع پر بہتر انتظامات کئے جانے پر انہوں نے اطمینا ن کا اظہار کیا ۔انسپکشن کے دوران آر پی او نے جرائم کی بیج کنی کیلئے تھانے کے عملے کوخصوصی ہدایات جاری کیں اور کہا کہ چوری، ڈکیتی کی…

Read More

فیصل آباد کے تھانوں میں جعلی تھانیداروں کی حکمرانی‘ اصلی کھڈے لائن

فیصل آباد(نیوزلائن)فیصل آباد کے تھانوں میں اصلی تھانیدار کھڈے لائن لگے ہوئے ہیں جبکہ جعلی تھانیدار حکمرانی کر رہے ہیں۔ اصلی تھانیدار انویسٹی گیشن میں ہو یا آپریشنز میں ‘ اس کی بجائے جعلی تھانیدار ے پاس زیادہ اختیارات ہیں۔ ایس ایچ او ‘ تھانے کے منشی ‘ فرنٹ ڈیسک عملے ‘ انچارج انویسٹی گیشن کا زیادہ تر رابطہ جعلی تھانیدار سے ہی ہوتا ہے ‘ اصلی تھانیدار افسروں کے دفاتر اور عدالتوں میں پیشی کے علاوہ بہت کم نظر آتے ہیں۔نیوزلائن کے مطابق فیصل آباد کے تھانوں میں جعلی…

Read More

فیصل آباد میں سینکڑوں جعلی تھانیدار‘ تھانوں میں تعینات

فیصل آباد(احمد یٰسین)فیصل آباد میں سینکڑوں جعلی تھانیدار تھانوں میں تعینات ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ یہ خودساختہ تھانیدار تھانوں میں سرکاری امور سرانجام دیتے اور تھانیداروں کی طرح تفتیش و انکوائریاں کرتے ‘ چالان تیار کرتے ‘ مثل کی ضمنیاں بھرتے اور پارٹیاں ڈیل کرتے ہیں۔ اصلی اور ’’وڈے‘‘ تھانیداروں کے حصے کے نذرانے اور جرائم پیشہ عناصر کیساتھ ڈیل بھی انہی جعلی تھانیداروں کے توسط سے کی جاتی ہے۔ نیوزلائن کے مطابق فیصل آباد کے 41تھانوں اور درجن بھر سی آئی اے سنٹرز میں سینکڑوں پرائیویٹ افراد کے…

Read More

بحث کرنے کی سزا‘ ڈولفن فورس کا نوجوان کو تھانے میں بند کرکے تشدد

فیصل آباد(نیوزلائن)ڈولفن فورس کے شیر جوانوں نے فورس کی کارروائیوں کے طریقہ کار اور اختیارات پر سوال اٹھانے پر گاڑی سوار نوجوان کو تھانے لے جا کر وحشیانہ تشدد کانشانہ بنا ڈالا۔ تھانہ غلام محمد آباد کے اہلکار خاموش تماشائی بنے ڈولفن کے جوانوں کی ’’ماہرانہ ‘‘کارروائی دیکھتے رہے۔واقعہ کا علم ہونے پر اعلیٰ افسران ڈولفن جوانوں کی ’’اعلیٰ ‘‘کارکردگی پر سر دھننے کے سوا کچھ نہ کر سکے۔تشدد کا شکار نوجوان کو کئی گھنٹے تھانے میں حبس بے جا میں بند رکھا گیا اور مقدمات کے چکر میں پھنسا…

Read More

کپڑے کا تاجر اغواء‘ پولیس بازیابی کی بجائے حدود کے تعین میں الجھ گئی

فیصل آباد(نیوزلائن)فیصل آبادسے تعلق رکھنے والا کپڑے کا معروف تاجر لاہور میں پراسرارطور پر غائب ہو گیا۔شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ اسے اغواء کر لیا گیا ہے ۔ بروقت اطلاع ملنے کے باوجود پولیس مغوی کی بازیابی کیلئے اقدامات کرنے کی بجائے چھے روز سے تھانے کی حدود کے تعین میں الجھی ہوئی ہے ۔ نیوزلائن کے مطابق گلی وکیلاں کچہری بازار میں کپڑے کا کاروبار کرنے والا بلال الیاس 16اکتوبر کو لاہور میں پراسرار انداز میں غائب ہو گیا۔ اس کا بھائی عدیل احمد شبہ ظاہر کر…

Read More