میرج ایکٹ کی خلاف ورزی: لیگی ایم پی اے سمیت متعدد افراد کیخلاف کارروائی

فیصل آباد(نیوزلائن)اسسٹنٹ کمشنر سٹی نے میرج ایکٹ کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ن لیگی ایم پی اے رانا علی عباس سمیت متعدد افراد کو پکڑ لیا اور ان کیخلاف مقدمہ کے اندراج کا حکم دیدیا۔ نیوزلائن کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر سٹی ڈاکٹر انعم نے میرج ایکٹ کی خلاف ورزی کی مسلسل شکایات پر نوٹس لیتے ہوئے گزشتہ روز کارروائی کی۔ کارروائی کے دوران سلور سپون ریسٹورنٹ میں ون ڈش کی خلاف ورزی پکڑی گئی ۔ اسسٹنٹ کمشنر نے زائد ڈشز قبضے میں لے کر ایس او ایس ویلج بھجوا دیں۔…

Read More