پنجاب حکومت نے میئر فیصل آباد کا لوٹ مار پلان ناکام بنا دیا

فیصل آباد(عاطف چوہدری) پنجاب حکومت نے میئر فیصل آباد کا ترقیاتی کاموں کے نام پر لوٹ مار کرنے کا منصوبہ ناکام بنا دیا ۔پی ٹی آئی حکومت کی طرف سے بلدیاتی ادارے توڑنے کا فیصلہ آنے پر میئر فیصل آباد نے مقامی بلدیاتی نمائندوں اور کارپوریشن حکام کیساتھ ملی بھگت کرکے 55کروڑ روپے کے ترقیاتی کاموں کے ٹھیکے دینے اور ان سے مال پانی بنانے کا منصوبہ بنایا تھا مگر عین آخری لمحات میں سیکرٹری لوکل گورنمنٹ نے میونسپل کارپوریشن فیصل آبادکو ترقیاتی سکیموں کے ٹینڈرز جاری کرنے سے روک…

Read More

انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر میئر فیصل آباد طلب

فیصل آباد (نیوزلائن)الیکشن کمیشن کے مقرر کردہ ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر نے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر میئر فیصل آباد محمد رزاق ملک کو طلب کر لیا ہے۔ رزاق ملک کو ذاتی حیثیت میں پیش ہو کر اپنی پوزیشن کلیئر کرنے کا کہا گیا ہے ۔میئر رزاق ملک کو ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر نے شوکاز نوٹس جاری کردیا ہے ۔ رزاق ملک کے علاوہ سابق ایم این اے عاصم نذیر سابق ایم پی اے آزاد علی تبسم ‘ پی ٹی آئی کے این اے 102سے امیدوار نواب شیر وسیر‘ پی…

Read More