فیصل آباد کی 21سڑکوں کی تعمیر میں ناقص تارکول کا استعمال

فیصل آباد(نیوزلائن)ہائی وے ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے سڑکوں کے 21منصوبوں میں ٹیسٹنگ کے بغیر تارکول کے استعمال کا انکشاف ہوا ہے اور ناقص تعمیر کے باعث پونے دوسال کے قلیل عرصہ میں کارپٹ کی گئی سڑکیں پھٹ چکی ہیں اور گاڑیوں کی روانی میں مشکلات بڑھتی جارہی ہیں محکمہ مواصلات وتعمیرات کی گائیڈ لائینز اور مراسلہ نمبریPA/SECY(C&W)بتاریخ 25/09/2009کے تحت روڈ کنٹرکشن ‘مرمت ودیکھ بھال اور تعمیر میں استعمال ہونیوالی تارکول(لک) روڈ ریسرچ اینڈ میٹریل ٹیسٹنگ انسٹی ٹیوٹ سے تصدیق شدہ اور ٹیسٹ شدہ ہونی چاہیے لیکن سابق دفتر ڈسٹرکٹ آفیسر…

Read More

فیصل آباد کی 31سڑکوں پر سینکڑوں غیر قانونی رکاوٹوں کا انکشاف

فیصل آباد(نیوزلائن) ٹریفک انجینئرنگ اینڈ پلاننگ ایجنسی(ٹیپا)کی اجازت کے بغیر شہری اداروں کی طرف سے 31 سے زائد سڑکوں پر خلاف قانون تقریباً پونے تین سو آئی کیٹس‘ آئرن سپیڈ بریکرز اور سٹڈز لگائے جانے کا انکشاف ہوا ہے اور منصوبہ بندی کے بغیر بنائے گئے سپیڈ بریکرز پر اڑھائی کروڑ روپے سے زائد مالیت کے فنڈز صرف کرنے کے باوجود نہ صرف آئے روز کے حادثات میں اضافہ ہورہا ہے بلکہ غیر ہموار ٹریفک روانی کے باعث شہریوں کی ذہنی اذیت روز بروز بڑھتی جا رہی ہے۔ پراونشل ٹریفک…

Read More

شوگر کین فنڈز سے شہرکی 25سڑکیں بنائی جائیں گی

کہ سکیموں پر عملدرآمد کے سلسلے میں قواعدوضوابط اور شرائط کو جلد مکمل کرکے رپورٹ کریں اورمزید محکمانہ کارروائی میں تاخیر نہ کی جائے۔ کوالٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا اور سڑکوں کی تعمیر ومرمت وبحالی کی سکیموں کا کسی وقت بھی اچانک معائنہ کیا جائے گا۔اجلاس میں ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ محمد سعید اور دیگر متعلقہ محکموں کے افسران کے علاوہ ہنزہ،حسین،رسول نواز،چنار،تاندلیانوالہ،رمضان،مدینہ،چوہدری اوردیگر شوگر ملز کے نمائندگان بھی موجود تھے۔

Read More