آئی ایم ایف – تحریر: شفقت ندیم

آئی ایم ایف نے تو ہماری آئیز کے ساتھ ساتھ ہائی بھی نکال دی ہے۔ اب تو قرضوں کا حجم ہمارے مولانا کے پیٹ کی طرح اتنا بڑھ گیا ہے کہ پوری قوم نے ہائی ڈیبٹ (مزید قرضے) کا ورد کرنا شروع کر دیا ہے۔شروع دن سے ہماری یہ روایت رہی ہے کہ ہمارے صاحبان اختیارفی الفور فارن ڈیبٹ کے لئے فوراًسامان سفر باندھ کر ایف کی جگہ سی کا استعمال عمل میں لاتے ہوئے امریکی یاترا کے لئے روانہ ہو جاتے ہیں اور واپسی پربوئنگ جس جس ملک کے…

Read More

تشکیلِ کبھی نا – تحریر:شفقت ندیم

ہماری سوسائٹی میں بہت سے چیلنجز ایسے ہیں جو اب آہستہ آہستہ ہمارے لئے درد سر کی حیثیت اختیار کر تے جارہے ہیں لیکن ہم ہیں کہ دو اور دوچار کی بجائے دو اور دوپھر دو کے کھیل سے باہر نہیں آرہے حلانکہ اسی دو اوردو (ووٹ)کے کھیل سے چاروناچار چار چار باریاں لے چکے ہیں۔ جدید دورکے تقاضے بھی جدیدہوتے ہیں۔ انفارمیشن ٹیکنالوجی نے تو تبادلہِ خیالات و جذبات میں ایسا انقلاب برپاکیا ہے کہ دل کے معاملات کے لئے اب معالج دل سے ملنا لازم و ملزوم ہو…

Read More