جشن آزادی تقریبات کے سلسلے میں گرلز والی بال مقابلوں کا انعقاد

فیصل آباد (نیوز لائن) جشن آزادی یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں ڈویژنل سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام گورنمنٹ ایم سی ماڈل گرلز ہائر سیکنڈری سکول سمن آباد میں گرلز والی بال مقابلے ہوئے۔ایڈیشنل کمشنر رائے واجد علی اس موقع پر مہمان خصوصی تھے۔ڈویژنل سپورٹس آفیسر طارق نذیر، سی ای او ایجوکیشن علی احمد سیان،پرنسپل ادارہ شاہدہ رائے،سیکرٹری جنرل ڈسٹرکٹ کبڈی ایسوسی ایشن رانا عمران احمد خان،فرخ نواز ایڈووکیٹ،مسز نورین شازیہ،رخسانہ بتول،مسز طوبی،عظمی چوہدری،راحیلہ اعجاز،سدرہ یونس،مس فرح اور دیگر اساتذہ کے علاوہ طالبات بھی موجود تھیں۔ایڈیشنل کمشنر نے جشن آزادی یکجہتی…

Read More

جی سی ویمن یونیورسٹی فیصل آباد میں سالانہ سپورٹس فیسٹیول کا انعقاد

فیصل آباد (نیوز لائن) موجودہ حکومت خواتین کو کھیلوں کے یکساںمواقع فراہم کر رہی ہے تاکہ وہ صحت مند سرگرمیوںمیں حصہ لے کر ذہنی وجسمانی طورپر مضبوط اورتوانا ہو سکیں کیونکہ وہ نئی نسل کی امین ہیں ۔ یہ بات وزیر اعلی پنجاب کے معاون خصوصی برائے سپورٹس ملک عمر فاروق نے جی سی وومن یونیورسٹی میں سالانہ سپورٹس فیسٹیول کے افتتاح کے بعد تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی ۔ایم پی اے فردوس رائے ‘ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر صوفیہ انور ‘ ڈائریکٹر سپورٹس مسز فرزان اعظم ‘ پروفیسر…

Read More

نیشنل کبڈی چیمپئن شپ کا افتتاح : ایرانی و بھارتی ٹیمیں بھی شریک

فیصل آباد (نیوز لائن) کمشنر فیصل آباد41ویں نیشنل کبڈی چیمپئن شپ اقبال سٹیڈیم میں شروع ہوگئی ہے جو 7جنوری تک جاری رہے گی جس کا باقاعدہ افتتاح ڈویژنل کمشنر آصف اقبال چوہدری نے معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب برائے سپورٹس ملک عمر فاروق کے ہمراہ کیا۔ڈپٹی کمشنر سردار سیف اللہ ڈوگر،سی پی او اشفاق احمدخاں،ایڈیشنل کمشنرزرائے واجد علی،خادم حسین جیلانی،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز طارق خاں نیازی،قیصر عباس رند،ڈویژنل سپورٹس آفیسرطارق نذیر،سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل شیخ افضل جاوید،صدر چیمبر آف کامرس سید ضیاء علمدار حسین،نائب صدر میاں تنویربھی موجود تھے۔پہلے روز 6میچز کھیلے گئے…

Read More

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں انٹرلوپ سپورٹس گالا کا افتتاح

فیصل آباد (نیوزلائن)زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں تیسرا انٹرلوپ سپورٹس گالہ 2018ء شروع ہوگیا۔ یونیورسٹی کے ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس اور انٹرلوپ کے اشتراک سے منعقدہ چار روزہ سپورٹس گالہ کا افتتاح یونیورسٹی کے وائس چانسلرپروفیسرڈاکٹر ظفر اقبال رندھاوا نے چیئرمین سپورٹس بورڈ ڈاکٹر محمد اشفاق ‘ انٹرلوپ ویلفےئر ٹرسٹ کے سیکرٹری کرنل (ر) اعجاز ناصر‘ میاں ذیشان اکرم‘ ناظم امتحانات ڈاکٹر عبدالواحد‘ ناظم اُمور طلبہ ڈاکٹر شہباز طالب ساہی‘ ڈاکٹر احمد ستار خاں‘ ڈاکٹرندیم اکبر سندھو‘ اسسٹنٹ ڈائریکٹر سپورٹس مسٹر فاروق اقبال اور عاشق رسول رندھاواکے ہمراہ کیا۔ چار روزہ…

Read More

پنجاب کراٹے کلب کی مارشل آرٹ مقابلوں میں پہلی پوزیشن

فیصل آباد(نیوزلائن)ڈسٹرکٹ سپورٹس کمیٹی کے زیراہتمام مارشل آرٹس سپورٹس فیسٹیول منعقد ہوا جس میں پنجاب کراٹے کلب کی ٹیم نے 88پوائنٹ حاصل کرکے پہلی پوزیشن حاصل کی جبکہ یوتھ کراٹے اکیڈمی 86پوائنٹ کے ساتھ دوسرے اور نیشنل ایگل کراٹے کلب اورشاہین کراٹے کلب جڑانوالہ نے ‘55 55پوائنٹ حاصل کرکے مشترکہ طورپر تیسری پوزیشن حاصل کی۔چےئرمین مارشل آرٹ چوہدری محمد ارشد گجراس موقع پر مہمان خصوصی تھے جبکہ سیکرٹری جنرل ماجد بٹ،سیکرٹری جنرل ریسلنگ ایسوسی ایشن عاطف نومی ملک اور دیگر کے علاوہ شائقین بھی بڑی تعداد میں موجود تھے ۔مارشل…

Read More

جی سی ویمن یونیورسٹی میں سالانہ سپورٹس فیسٹیول کا آغاز

فیصل آباد(نیوزلائن)تندرستی زندگی کی سب سے بڑی نعمت ہے نصابی سرگرمیوں کے ساتھ سا تھ غیر نصابی سرگرمیاں اصول ضوابط کو مدنظر رکھتے ہوئے زندگی میں آگے بڑھنے کا زینہ ہیں ان خیالات کا اظہار وائس چانسلر گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر نورین عزیز قریشی نے شعبہ ہیلتھ اینڈ فزیکل ایجوکیشن کے زیر اہتمام چوتھے سالانہ سپورٹس فیسٹیول کے انعقادکے سلسلے میں منعقدہ انٹر ڈیپارٹمنٹل بیٹ منٹن،ٹیبل ٹینس ،رسہ کشی،کرکٹ،ایلتھلیٹکس اور والی بال کے مقابلہ جات کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔انہوں نے کہا کہ کھیلیں…

Read More

ڈسٹرکٹ گرلز والی بال چمپیئن شپ پنجاب کالج نے جیت لی

فیصل آباد (نیوزلائن)ڈسٹرکٹ سپورٹس کمیٹی کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ گرلز والی بال چمپیئن شپ پنجاب کالج فاروومن نے جیت لی۔تفصیلات کے مطابق گرلز ہائر سکینڈری سکول گٹی میں جاری گرلز والی بال ٹورنامنٹ میں ضلع کے مختلف گرلز تعلیمی اداروں کی آٹھ ٹیموں نے حصہ لیا۔تفصیلات کے مطابق فرسٹ پوزیشن پنجاب کالج فاروومن نے حاصل کی،سیکنڈسمن آباد ڈگری کالج فاروومن،تھرڈسمن آباد گرلزسکول نے حاصل کی جن میں بالترتیب 20ہزار، 10ہزار، 5ہزارروپے اورٹرافیز تقسیم کی گئیں جبکہ ٹورنامنٹ کی بہترین کھلاڑی پنجاب کالج کی عشرت اورڈگری کالج کی رابعہ قرارپائیں۔اس موقع…

Read More