فیصل آباد میں جدید دور کے سلطانہ ڈاکو کی موجودگی کا انکشاف

فیصل آباد( نیوزلائن ) برصغیر میں انگریز کا راج تھا اور جاگیر دار و سرمایہ دار صرف وہ تھے جو انگریز سرکار کے ’’پٹھو‘‘ تھے۔ 1857کی جنگ آزادی کے بعد عام ہندوستانی اور خاص طور پر مسلمانوں پر عرصہ حیات تنگ ہو چکا تھا ۔ مسلمان ہوں یا ہندو جاگیروں کے مالک صرف وہ تھے جنہوں نے اہل ہندوستان کیساتھ غداری کی داستانیں رقم کیں اور انگریز سرکار کا ہر ظلم و بربریت میں ساتھ دیا۔ انگریز کے ظلم کی داستانیں ہندوستان کے طول عرض میں پھیل رہی تھیں ۔…

Read More