انچارج ٹریفک سیکٹر کا رکشہ ڈرائیور پر تشدد:ویڈیو وائرل

فیصل آباد(نیوزلائن)سول لائن کے علاقے میں انسداد دہشت گردی عدالت کے سامنے سرخ سگنل کی خلاف ورزی کرنیوالے انچارج ٹریفک سیکٹر محمد رفیق نے اپنی گاڑی کے سامنے آنیوالے رکشہ کے ڈرائیور کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو اعلیٰ حکام کو نوٹس لیتے ہی بنی۔ نیوزلائن کے مطابق انچارج ٹریفک سیکٹر سول لائن انسپکٹر محمد رفیق نے غریب رکشہ ڈرائیور کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ عینی شاہدین کے مطابق سینئر ٹریفک وارڈن اپنی گاڑی پر چوک پار کرتے ہوئے ٹریفک…

Read More

فیصل آباد پولیس کے عقوبت خانے میں مزدوروحشیانہ تشدد سے جاں بحق

فیصل آباد (نیوزلائن)فیصل آباد پولیس نے محنت کش کو اغواء کے بعد عقوبت خانے میں وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنا کر موت کے گھاٹ اتار دیا۔غیرقانونی حراست کے دوران پولیس محنت کش سے ناکردہ جرائم منوانے کی کوشش میں تھی مگر وحشیانہ تشدد نے اس کی حالت غیر کردی۔ پولیس اہلکار اسے طبی امداد کیلئے ہسپتال لے جانے کی بجائے موقع سے رفو چکر ہوگئے۔وحشیانہ پولیس تشددکا شکار محنت کش پولیس کے عقوبت خانے میں ہی دم توڑ گیا۔پولیس اہلکاروں کے خلاف اغواء اور قتل سمیت سنگین نوعیت کی دفعات…

Read More

حکومتی دعوے ٹھس‘ پولیس کلچر تبدیل نہ ہو سکا‘جھوٹے مقدمات معمول

فیصل آباد(احمد یٰسین)پولیس کلچر تبدیل کرنے بارے وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف اور وزیر قانون رانا ثناء اللہ دعوے تو بہت لمبے چوڑے کرتے ہیں مگر عملی طور پولیس کا کلچر تبدیل کرنے میں بری طرح ناکام ہیں۔پولیس کی وردی تبدیل ہو گئی مگر پولیس آج بھی روائتی ڈگر پر چل رہی ہے۔ جھوٹے مقدمات‘ رشوت‘ بدتمیزی‘ تشدد ‘ جعلی گرفتاریاں‘ غریب پر ظلم اور پیسے والوں کے ناز نخرے اٹھانا پولیس کا وطیرہ ہے۔ناکوں پر عوام کیساتھ بدتمیزی اور بڑی گاڑیوں والوں کو سلیوٹ آج بھی نظر آتا…

Read More