گرین پاکستان:محکموں کو ٹارگٹ سے زائد پودے لگانے کا حکم

فیصل آباد (نیوزلائن) کمشنر آصف اقبال چوہدری نے ہدایت کی کہ موجودہ حکومت کے ’’ پلانٹ فار پاکستان ‘‘پروگرام کے تحت ڈویژن بھر میں شجرکاری کی تحریک کو کامیابی سے ہمکنار کیا جائے اور ٹارگٹ سے زیادہ پودے لگانے کیلئے ہر ممکن وسائل اور توانائیاں بروئے کار لائی جائیں تاکہ گرین پاکستان کا خواب جلد شرمندہ تعبیر ہو سکے ۔ انہوں نے یہ بات شجرکاری مہم کے سلسلے میں محکمانہ ٹارگٹ پر عملدرآمد کی صورتحال کا جائزہ لینے سے متعلق منعقدہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی ۔ اس موقع…

Read More