عثمان بزدار کا یور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ میں بے قاعدگیوں کا اعتراف

لاہور (نیوز لائن) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارنے کہا ہے کہ پاکستان کڈنی اینڈ لیورٹرانسپلانٹ انسٹیٹیوٹ منصوبہ کو فاسٹ ٹریک پر چلانے کے باعث اس میں کئی غیر قانونی کام ہوئے ،اسکا پی سی ون بنا نہ منظوری ایکنک سے لی گئی، کام ہورہا ہے اورجون میں 475بستروں کا ہسپتال مکمل ہوجائیگااورہم اس کو کامیابی سے چلائیں گے ۔گزشتہ روز پاکستان کڈنی اینڈ لیورٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ کے دورہ کے موقع پرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ اس پراجیکٹ کیلئے حکومت نے فنڈز مہیا کردیئے ،پہلے ٹرسٹ کا…

Read More

پنجاب میں کرپشن کا خاتمہ سب سے بڑا چیلنج ہے: عمران خان

لاہور(نیوزلائن)وزیراعظم پاکستان عمران خان نے پنجاب میں بلدیاتی نظام فوری تبدیل کرنے اور اورنج لائن ٹرین سمیت تمام جاری ترقیاتی منصوبوں کا آڈٹ کرانے کی ہدایت کر دی۔ پنجاب کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِاعظم نے حکم دیا کہ 100 دن کے منصوبے پر عملدرآمد تیزی سے جاری رکھا جائے اور صحت، تعلیم اور صاف پانی کی فراہمی کے شعبوں میں تبدیلی نظر آنی چاہئے ۔ تمام وزرا اپنے اپنے محکموں میں سادگی کو فروغ دیں۔ وزیر اعظم نے پنجاب کابینہ کو اپنے وژن سے آگاہ کرتے ہوے…

Read More