ووٹرز کی رجسٹریشن مستقل یا عارضی پتہ کے مطابق کرنے کا فیصلہ

فیصل آباد(نیوز لائن) ضلع فیصل آباد میں بعض سیاسی رہنماؤں اور ارکان اسمبلی کی طرف سے اپنی فیکٹریوں کے ہزاروں ملازمین کے اپنے انتخابی حلقوں میں درج کروائے گئے ووٹ31دسمبر کے بعد شناختی کارڈ کے مطابق مستقل یا عارضی پتہ پر ٹرانسفر ہوجائیں گے الیکشن کمیشن کی طرف سے شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ 31 دسمبر تک از خود مستقل یا عارضی پتہ پر ووٹ ٹرانسفر کرنے کیلئے فارم21 جمع کروادیں بصورت دیگر 31دسمبر کے بعد الیکشن کمیشن الیکٹوریل ایکٹ2017 کی سیکشن 27 کے تحت شناختی کارڈ…

Read More