ہائیکورٹ بنچ احتجاج : وکلا نے کمشنر آفس کی تالا بندی کا اعلان کردیا

فیصل آباد(نیوزلائن) ہائیکورٹ بینچ کے قیام کی بابت سیکرٹری ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن چوہدری رہیل ظفر کینتھ ایڈووکیٹ کی سربراہی میں ینگ وکلاء نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج چوہدری محمد یوسف اوجلہ سے ملاقات کی اور جاری احتجاجی تحریک وعدالتی لاک ڈاؤن پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔وکلا نے بتایا کہ لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے پانچوں ڈویژنز میں رجسٹری کاؤنٹرز کے قیام کے نوٹیفکیشن کے بعد2016 میں عدالت عالیہ کے 47ججز پر مشتمل فل بینچ کا فیصلہ کالعدم ہوچکا ہے جس میں قرار دیا گیا تھا کہ اب صوبہ پنجاب…

Read More