فیصل آباد میں ٹریفک وارڈن کے ظلم کا شکار رکشہ ڈرائیور خودکشی پر آمادہ

فیصل آباد (نیوز لائن) فیصل آباد میں ٹریفک وارڈن کے ظلم کے شکار رکشہ ڈرائیور نے اپنے ہی ہاتھوں اپنی زندگی کا خاتمہ کرنے کیلئے تیل چھڑک کر خود کو آگ لگا لی۔ تاہم وہاں موجود شہریوں نے اس کی زندگی بچا لی ۔ پولیس اور ٹریفک پولیس کے اعلیٰ حکام تفصیلات سے آگاہ ہونے کے باوجود ٹریفک وارڈن کے خلاف کارروائی سے گریزاں ہیں۔ تفصیل کے مطابق جنرل ہسپتال غلام محمد آباد کے قریب ڈیوٹی کرنے والے ٹریفک وارڈن نواز کے بارے میں سامنے آیا ہے کہ وہ وہاں…

Read More

ٹریفک پولیس فیصل آباد کا صرف ایک اصول: چالان کرو ۔مال کماؤ

فیصل آباد (احمد یٰسین) ٹریفک پولیس فیصل آباد نے شہری کی سڑکوں پر ٹریفک کی روانی یقینی بنانے کی بجائے مال بناؤ سکیم کو اپنا نصب العین بنا لیا۔ ٹریفک وارڈن چوراہوں سے غائب اور ٹریفک کی روانی سے بے نیاز پائے جاتے ہیں اور اندھا دھند چالان کرنے پر کمر بستہ ہیں۔ہر ایک گھنٹے میں ایک سو سے بھی زائد چالان ٹریفک پولیس کی اندھا دھند چالان پالیسی ثبوت بن گئے۔ نیو زلائن کے مطابق ٹریفک پولیس فیصل آباد نے اندھا دھند چالان کرو اور زیادہ سے زیادہ چالان…

Read More