حکومت نے واسا کو فرانسیسی واٹر سپلائی منصوبہ معاہدہ کی منظوری دیدی

فیصل آباد (نیوز لائن) چیف منسٹر عثمان بزدار کی زیر صدارت سٹینڈنگ کمیٹی برائے فنانس اینڈ ڈویلپمنٹ کے اجلاس نے15ارب کی لاگت سے فرنچ میگا واٹر سپلائی پراجیکٹ فیس ٹوکے لون ایگریمنٹ سائن کرنے کی منظوری دے دی،اگلے مرحلے میں فیڈرل کیبنٹ کے اجلاس میں اس پراجیکٹ کے لون ایگریمنٹ کی منظوری کے بعد اکنامک افئیر ڈویثزن اسلام آباد ایجنسیا فرانسسیا ڈویلپمنٹ بنک کے ساتھ لون معاہدے پر دستخط کریں گے، ایجنسیا فرانسسیا ڈویلپمنٹ بنک گزشتہ اپریل میں ہی اپنے بورڈ کے پیرس میں منعقدہ اجلاس میں اس کی منظوری…

Read More

گڈ گورننس بارش میں بہہ گئی:شہر میں کشتیاں چلانے کی تیاری

فیصل آباد(نیوزلائن) فیصل آباد میں موسلادھار بارش نے جل تھل کر دیااور ٹھنڈی و تیز ہواؤں نے موسم خوشگوار کردیا ہے۔مگر اس کے ساتھ ہی موسلا دھار بارش کے پانی میں گڈگورننس بھی بہہ گئی ہے ۔ شہر کے اکثر علاقوں میں کئی گھنٹے گزرجانے کے بعد بھی اتنا پانی کھڑا ہے کہ شہری کشتیاں چلانے کا سوچ رہے ہیں۔ بارش کے بعد کئی گھنٹے تک بجلی کی بندش اور فیصل آباد انتظامیہ کی غفلت و لاپرواہی نے باران رحمت کو عوام کیئے زحمت بنا دیا ہے۔ نیوزلائن کے مطابق…

Read More

واسا فیصل آباد کے غیرملکی کمپنیوں سے 40غیرقانونی معاہدے

فیصل آباد(قیصر باجوہ)واسافیصل آبادنے بغیر کسی قانونی اختیار کے غیرملکیوں کمپنیوں سے ایم او یو سائن کرلئے۔ایف ڈی اے کو اعتمادمیں لیانہ ضلعی انتظامیہ اور میئر کو اس قابل سمجھا کہ شہر کی صورتحال بارے ان کی صلاح لے لی جائے۔ وزارت ہاؤسنگ سے مشاورت کی نہ وزیر بلدیات کو ہی اس معاملے سے آگاہ رکھنا ضروری سمجھا گیا۔ خلاف قوانین کئے گئے واسا فیصل آبادکے 40غیر ملکی معاہدوں کو وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے مسترد کر دیا اور ان پر کام نہ ہونے دیا۔نیوزلائن کے مطابق فیصل…

Read More

ویسٹ واٹر ٹریٹمنٹ: چینی کمپنی کے جنرل مینجرکا دورہ فیصل آباد

فیصل آباد(نیوزلائن)ویسٹ واٹر ٹریٹمنٹ پر کام کرنی والی چینی کمپنی کے جنرل مینجر مسٹر لیو فوچوان اور مسٹروانگ چنگ نے فیصل آباد کا دورہ کیا اور ایم ڈٰ واسا فقیر محمد سے ملاقات کی۔ایم ڈی فقیر محمد‘ڈائریکٹر پی اینڈ ڈی عدنان نثار ،ڈپٹی ڈائریکٹر ٹیکنیکل روحان جاویدنے چینی کمپنی کے نمائندوں کو واسا کی کارکردگی ‘ شہر میں پانی کی ضروریات اور فراہمی‘ سیوریج کی صورتحال ‘ شہریوں کو سیوریج کی سہولیات کی فراہمی ‘ سیوریج کے پانی کی ٹریٹمنٹ کے حوالے سے بریفنگ دی۔اس موقع پر ایم ڈی واسا…

Read More

شدیدمالی بحران‘ واسا کے 90ملازمین نوکری سے فارغ

فیصل آباد(نیوزلائن)مالی بحران میں گھرے محکمہ واسا نے 90ملازمین نوکری سے برخاست کر دئیے ۔تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے ناکافی وسائل واسا انتظامیہ کے گلے کی ہڈی بن گئے ۔دو سال سے مختلف شعبوں میں تعینات ٹیکنیکل سٹاف کے 90ملازمین گزشتہ روز منیجنگ ڈائریکٹر کی جنبش قلم سے فارغ کر دئیے گئے ۔اس بابت مجاز اتھارٹی کے احکامات پر ڈائریکٹر ایڈمن واسا نے باضابظہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے ۔ذرائع کے مطابق پنجا ب شیڈول آف ویجز کے تحت واسا میں ڈویلپمنٹ سکیموں کی تکمیل کیلئے بھرتی کئے گئے سب انجینئرز،ایگزیکٹو…

Read More